تباہ کن زلزلے کےباوجود انتخابات وقت پر ہوں گے، ترک صدر کا اعلان

turkhaaiah.jpg

ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں تباہ کن زلزلے کے باعث انتخابات موخر نہیں کیے جائیں گے ۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوگان نے حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کو تباہ کن زلزلے کےبعد کے مسائل اور آئندہ عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں ترک صدر نے واضح طور پر انتخابات کو موخر کرنے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت زلزلے کا بہانہ بنا کر صدارتی اور پارلیمانی انتخابات موخر کرنےکا نہیں سوچ رہی، تباہ کن زلزلے کے باوجود انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے، انتخابات کیلئے14 مئی کی تاریخ تجویز کی گئی ہے جو کہ بالکل حتمی ہے۔

خیال رہے کہ ترکی میں 6 فروری کو آنے والے تباہ کن زلزلے نے ملک کے ایک بڑے حصے کو شدید متاثر کیا تھا، اس سانحے میں 44 ہزار سے زائد افراد جاں بحق جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے تھے، زلزلےکے باعث ترکیہ میں سینکڑوں عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Majority of Turks are against Erdogan now, why these third world country leaders do not understand that there is a limit for people to see someone in power, he has been there for ages now and most of the younger generation is against him, it is only the religious and older village population who listen to his religious lullabies. Let's see what happens if there are free and fair elections.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

دوسری طرف ہمارے حاکم لبرلزادے ہیں جنہیں اختیار سونپا گیا. جن کا دعوی ہے کے عوامی حمایت ان کے ساتھ ہے لیکن وہ اپنے کرتوتوں کے باعث انتخابات سے بھاگ رہے ہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)

بھائی اقتدار شاید چیز ہی ایسی ہے ہم کبھی اقتدار پہ بیٹھے نہیں اس لئے سمجھ نہیں سکتے۔ اب نیازی کو دیکھو جب سے حکومت سے نکلا ہے اندھی مچائی ہوئی ہے۔ حالانکہ انتخابات ایک سال بعد ہو جاتے تو کون سی قیامت آجاتی۔
 
Also in Pakistan, I think the duration of government should be reduced to four years, to ensure the continuity of the democratic process.
 
لبرل اور مذہبی کی بات نہیں ہے ایک مدت سے زیادہ کسی کو ملک کی صدارت یا وزارت عظمیٰ کے منصب پہ نہیں سوار رہنا چاہئے ۔
اگر مقبول ہیں تو
maximum
تین ٹرم پوری کریں اور عزت سے گھر جائیں اور دوسروں کو موقع دیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کتے حرامی
اگر تیری پی ڈی ایم عمران حکومت ۲۰۲۲ میں گرانے کی بجائے الیکشن ۲۰۲۳ تک انتظار کر لیتی تو کونسی قیامت آجاتی۔ وہاں تیرا بغض کیوں خاموش ہے؟
 
So calling early elections constitutionally is not the continuity of democratic process?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لبرل اور مذہبی کی بات نہیں ہے ایک مدت سے زیادہ کسی کو ملک کی صدارت یا وزارت عظمیٰ کے منصب پہ نہیں سوار رہنا چاہئے ۔
اگر مقبول ہیں تو
maximum
تین ٹرم پوری کریں اور عزت سے گھر جائیں اور دوسروں کو موقع دیں۔
اس کا مطلب تیرا مفرور لیڈر اب چوتھی بار وزیر اعظم نہیں بن سکتا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی اقتدار شاید چیز ہی ایسی ہے ہم کبھی اقتدار پہ بیٹھے نہیں اس لئے سمجھ نہیں سکتے۔ اب نیازی کو دیکھو جب سے حکومت سے نکلا ہے اندھی مچائی ہوئی ہے۔ حالانکہ انتخابات ایک سال بعد ہو جاتے تو کون سی قیامت آجاتی۔
پی ڈی ایم کا تجربہ کار ٹولہ سب کچھ سمجھتا ہے لیکن انہیں بارودی سرنگوں پر قدم رکھنے کا بہت شوق تھا. یہ شوق ایک سال بعد بھی پورا ہو سکتا تھا. پلے ککھ نہیں لیکن ہوس اقتدار چین سے نہیں بیٹھنے نہیں دیتا
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
Majority of Turks are against Erdogan now, why these third world country leaders do not understand that there is a limit for people to see someone in power, he has been there for ages now and most of the younger generation is against him, it is only the religious and older village population who listen to his religious lullabies. Let's see what happens if there are free and fair elections.
I was also thinking maybe everyone like him in Turkey, but when i met some of my Turk colleagues in office almost all are against him.. Surprised
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کتے حرامی
اگر تیری پی ڈی ایم عمران حکومت ۲۰۲۲ میں گرانے کی بجائے الیکشن ۲۰۲۳ تک انتظار کر لیتی تو کونسی قیامت آجاتی۔ وہاں تیرا بغض کیوں خاموش ہے؟
میں نے تو پہلے بھی کہا تھا ان منحوسوں کو پتہ نہیں کس کتے نے کاٹا تھا کہ سارا گند اٹھا لیا اور اپنا سر اوکھلی میں میں دے دیا اگر نیازی کی حکومت نا ہٹاتے تو تحریک انصاف کا الیکشن میں صفایا ہو جاتا، اب ان کا ہو گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تو پہلے بھی کہا تھا ان منحوسوں کو پتہ نہیں کس کتے نے کاٹا تھا کہ سارا گند اٹھا لیا اور اپنا سر اوکھلی میں میں دے دیا اگر نیازی کی حکومت نا ہٹاتے تو تحریک انصاف کا الیکشن میں صفایا ہو جاتا، اب ان کا ہو گا
بالکل۔ عمران کی سیاست کو ختم کرنا تھا تو ۲۰۲۳ عام انتخابات تک انتظار کر لیتے۔ اب بھگتو
 
Back
Top