تاریخ میں ریکارڈ قائم کیا، اب خود ہی توڑیں گے — مریم نواز

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
تاریخ میں عوام کے گھر بنانے کا ریکارڈ قائم کیا، اپنے ریکارڈ خود ہی توڑیں گے، لوگوں نے جھوٹے نعرے لگائے مگر ہم نےعوام کیلئے گھر بنائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

https://twitter.com/x/status/1940301706870628761 چینی کے فیصلے وزیرخزانہ نہیں کرتے بلکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرتے ہیں ان کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ چینی کی قیمت 140 کی بجائے 164 روپے کلو ہو گی اور اب قیمت کہاں پہنچ چکی ہے ! ثناءاللہ خان ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1940123696188059800 یہ کیسی دو تہائی ہے جو پشاوری چپل تک بھی نہیں پہنچ سکی ۔
https://twitter.com/x/status/1939543543917265099
 
Last edited:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

GASHTI FARARI Ka First Record​

Bacha 4.1/2 mein​

NAYA REORD​

BACHA Without SHADI ?​

Ha Ha Ha Lol GIF by Lucas and Friends by RV AppStudios
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
کراچی کی ایک کرسچن خاتون محترمہ ڈیسوزا نے پاکستان میں بڑھتی ھوئی مہنگائی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا جس کا نام اُس نے
"*روز میری مارلو*"
رکھا،
سنسر بورڈ نے اس نام پر اعتراض کیا تو
محترمہ ڈی سوزا نے سنسر بورڈ کو بتایا کہ
“آپ غلط سمجھ رہے ہیں , اصل میں یہ تین لڑکیوں کی کہانی ہے جن میں سے
ایک کا نام *روز*
دوسری کا *میری* اور
تیسری کا *مارلو* ہے،
سنسر بورڈ نے اُسے ناموں کی ترتیب کو تبدیل کرنے کا کہا،
ڈیسوزا نے اُن کا یہ مطالبہ خوشی سے مان لیا اور سنسر بورڈ سے کہا…!
“آپ خود ہی ان کے نام کسی بھی ترتیب سے ڈال لیں , مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا”
سنسر بورڈ کئی بار ترتیب بدل چُکا ھے,مگر بات نہیں بن رہی,
مارلو میری روز
مارلو روز میری
روز میری مارلو
روز مارلو میری
میری روز مارلو
میری مارلو روز
اگر ناموں کی کوئی اور ترتیب آپ کے ذہن میں آئے تو ازرہ کرم نئے نام سے سنسر بورڈ کو آگاہ فرما دیں تاکہ اُس کی مُشکل آسان ہو اور پاکستانی عوام اپنے اُوپر بننے والی فلم دیکھ سکیں.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تاریخ میں عوام کے گھر بنانے کا ریکارڈ قائم کیا، اپنے ریکارڈ خود ہی توڑیں گے، لوگوں نے جھوٹے نعرے لگائے مگر ہم نےعوام کیلئے گھر بنائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

https://twitter.com/x/status/1940301706870628761 چینی کے فیصلے وزیرخزانہ نہیں کرتے بلکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرتے ہیں ان کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ چینی کی قیمت 140 کی بجائے 164 روپے کلو ہو گی اور اب قیمت کہاں پہنچ چکی ہے ! ثناءاللہ خان ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1940123696188059800 یہ کیسی دو تہائی ہے جو پشاوری چپل تک بھی نہیں پہنچ سکی ۔
https://twitter.com/x/status/1939543543917265099

چار مہینوں کا ریکارڈ صرف کتیا چھوڑ سکتی ہے باقی کوئی بھی نہیں توڑ سکتا۔۔
 
Back
Top