بیٹیوں کو عملی زندگی کیلئے تیار کیجئے

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی بیٹیوں کو صرف شادی کے خواب دکھا کر بڑا نہ کیجئیے انہیں عملی زندگی کے لئے تیار کیجئے کیا پتہ شادی ہو نہ ہو؟ کوئی مناسب بندہ ملے نہ ملے؟ یا جس سے شادی ہوجاۓ وہ بندہ اچھا شوہر ثابت نا ہو؟؟
خدانخواستہ طلاق ہوجاۓ؟؟ شوہر کا انتقال ہوجاۓ؟
آج کل کے جو حالات ہیں وہاں اچھے رشتے ڈھونڈھنا شِیر لانے کے مترادف ہے۔ پھر اگر شادی ہو بھی جائے تو کیا خبر انکے مزاج ملیں نہ ملیں، نبھے نہ نبھے، اپنی بچیوں کو ہر لحاظ سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونا سکھائیے.
مالی، معاشرتی اور گرِھستی ہر لحاظ سے جو لڑکیاں صرف شادی کی امید پر بڑی ہوتی ہیں انہیں اگر مناسب شوہر نہ ملے تو زندگی بہت تکلیف دہ ہوجاتی ہے.
کتنی ہی شادی شدہ لڑکیاں ہیں جو بےبسی اور مجبوری کی زندگیاں گزار رہی ہیں۔
اپنی بچیوں کو زندگی ”جینا“ سکھاٸیں۔
زندگی گزارنا نہیں۔
اپنی بچیوں کو مضبوط بنانے پر توجہ دیں.
محتاج بنانے پر نہیں۔
 
Last edited by a moderator:

zaheer2003

محتاج بنانے پر نہیں۔​
Best advice
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Sahi baat hai lekn ye bhi sach hai ajj pakistan mai larkiyaan ziyada pari likhi hain

Lekn larkon par itna focus nahi taleem ke lihaz se taleem dono ko ek jase dene chaiye

Deen aur dunya dono taleem zarori hai dunya ki taleem idhar reh jai gi

Deen ke taleem se shadi mazboot aur achi hoti hai

Larkiyaan kamzor nahi humara imaan kamzor hai

Last edited:

Dr Adam

President (40k+ posts)
اپنی بیٹیوں کو صرف شادی کے خواب دکھا کر بڑا نہ کیجئیے انہیں عملی زندگی کے لئے تیار کیجئے کیا پتہ شادی ہو نہ ہو؟ کوئی مناسب بندہ ملے نہ ملے؟ یا جس سے شادی ہوجاۓ وہ بندہ اچھا شوہر ثابت نا ہو؟؟
خدانخواستہ طلاق ہوجاۓ؟؟ شوہر کا انتقال ہوجاۓ؟
آج کل کے جو حالات ہیں وہاں اچھے رشتے ڈھونڈھنا شِیر لانے کے مترادف ہے۔ پھر اگر شادی ہو بھی جائے تو کیا خبر انکے مزاج ملیں نہ ملیں، نبھے نہ نبھے، اپنی بچیوں کو ہر لحاظ سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونا سکھائیے.
مالی، معاشرتی اور گرِھستی ہر لحاظ سے جو لڑکیاں صرف شادی کی امید پر بڑی ہوتی ہیں انہیں اگر مناسب شوہر نہ ملے تو زندگی بہت تکلیف دہ ہوجاتی ہے.
کتنی ہی شادی شدہ لڑکیاں ہیں جو بےبسی اور مجبوری کی زندگیاں گزار رہی ہیں۔
اپنی بچیوں کو زندگی ”جینا“ سکھاٸیں۔
زندگی گزارنا نہیں۔
اپنی بچیوں کو مضبوط بنانے پر توجہ دیں.
محتاج بنانے پر نہیں۔​

اعلیٰ، اعلیٰ......... نہایت اعلیٰ
 
Back
Top