بیٹا قتل خاندان جلاوطن

Arslan

Moderator
x4322_91950267.jpg.pagespeed.ic.mWHAsToeM2.jpg
 
L

Liberal Fascist

Guest

طاقتور کے سامنے ہمارا قانون ہمیشہ نوبیاہتا دُلہن کی طرح گھونگٹ کاڑھ لیتا ہے۔ کوئی اچنبے کی بات نہیں۔

کیا شاہزیب کے والدین اُس ریاست کے آسرے پر ایک بدمعاش جاگیرادر خاندان سے ٹکرا جائیں جو قاتل کو بچانے کیلئے ائیرپوٹ سے بھگانے اور اُسکی کم عُمری کا ریکاڈ بنانے میں مصروف تھی۔

آج مُجرم جیل میں ہے تو جتوئی اور ٹالپر فیملی معافی تلافی پر آمادہ ہے، اگر اُنکا بیٹا پھانسی چڑھ گیا تو اُن کی آنکھوں میں اُترے خوُن اور رگوں میں دہکتے شعلوں کو مدہم کون کریگا؟
قائم علی شاہ کی سندھ پولیس؟

ہم تیس چالیس ہزار انسانوں کے قاتلوں سے (جنہوں نے کوئی معافی مانگی نہ اِس غارت گری پر کِسی پشیمانی کا اظہار کیا) ریاستی سطح پر غیر مشروط مزاکرات کرنے کو حقیقت پسندی اور امن کیطرف راستہ بتاتے ہیں لیکن شاہزیب فیملی سے نِری حسینیت کی توقع لگائے بیٹھے ہیں۔
جِن کا بیٹا مرا اُن سے زیادہ غم کا پہاڑ کِس پہ ٹوُٹا اگر وہی سمجھوتا یا خون کا سودا کرنے پر آمادہ تو ہمارا واویلا کِس کھاتے؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

آپکو لگتا نہیں کہ شاہ زیب کے ڈی ایس پی باپ کا اپنا بدلہ خود لینے کا پروگرام ہے؟؟ جانے کیوں ایسا لگتا ہے مجھے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
iss kaa aasan hall hai waqt kaa intzaar kro phirr moqa paakarr tamam talper sardaron aur jato family ko khattam karr do dunya saay burai ki kamm az kamm do roots khatamm ho jain gi iskey ilawa musslay kaa koi hall nahi
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

طاقتور کے سامنے ہمارا قانون ہمیشہ نوبیاہتا دُلہن کی طرح گھونگٹ کاڑھ لیتا ہے۔ کوئی اچنبے کی بات نہیں۔

کیا شاہزیب کے والدین اُس ریاست کے آسرے پر ایک بدمعاش جاگیرادر خاندان سے ٹکرا جائیں جو قاتل کو بچانے کیلئے ائیرپوٹ سے بھگانے اور اُسکی کم عُمری کا ریکاڈ بنانے میں مصروف تھی۔

آج مُجرم جیل میں ہے تو جتوئی اور ٹالپر فیملی معافی تلافی پر آمادہ ہے، اگر اُنکا بیٹا پھانسی چڑھ گیا تو اُن کی آنکھوں میں اُترے خوُن اور رگوں میں دہکتے شعلوں کو مدہم کون کریگا؟
قائم علی شاہ کی سندھ پولیس؟

ہم تیس چالیس ہزار انسانوں کے قاتلوں سے (جنہوں نے کوئی معافی مانگی نہ اِس غارت گری پر کِسی پشیمانی کا اظہار کیا) ریاستی سطح پر غیر مشروط مزاکرات کرنے کو حقیقت پسندی اور امن کیطرف راستہ بتاتے ہیں لیکن شاہزیب فیملی سے نِری حسینیت کی توقع لگائے بیٹھے ہیں۔
جِن کا بیٹا مرا اُن سے زیادہ غم کا پہاڑ کِس پہ ٹوُٹا اگر وہی سمجھوتا یا خون کا سودا کرنے پر آمادہ تو ہمارا واویلا کِس کھاتے؟
aap acha likhte ho mazeed balance paida karo aur ziayda extreme mat ho jaya karo jis sey aapka point of view attacking lagey.
 
L

Liberal Fascist

Guest

آپکو لگتا نہیں کہ شاہ زیب کے ڈی ایس پی باپ کا اپنا بدلہ خود لینے کا پروگرام ہے؟؟ جانے کیوں ایسا لگتا ہے مجھے۔

مقتول جوان بیٹے کے بوڑھے باپ سے کُچھ بھی توقع کی جا سکتی ہے لیکن ایک پولیس آفیسر کی حیثیت سے وہ خوب جانتا ہوگا کہ کراچی میں یہ کام سو پچاس میں آسانی سے ہو جاتا ہے، ایم کیو ایم کا کوئی سڑیل مریل سا لڑکا ہی پرائیویٹلی یہ کام سستے میں کر دیگا۔

شاید وہ قاتلوں کو سزا دِلوانے میں اپاہج ریاست کیطرف سے اب تک کی گئی نیم دِلانہ کوششوں کو دیکھ کر ہی دِل ہار بیٹھا ہو اور نوجوان بیٹی اور بچوں کی آئیندہ زندگی کا بھی صُلح سمجھوتے کے اِس فیصلے میں دخل ہوگا۔
 
L

Liberal Fascist

Guest
aap acha likhte ho mazeed balance paida karo aur ziayda extreme mat ho jaya karo jis sey aapka point of view attacking lagey.

یہ جادوگری عاطف سے سیکھنا پڑے گی، جِسکا مضروب عالمِ نزع میں بھی کہے جا رہا ہو، تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)

آپکو لگتا نہیں کہ شاہ زیب کے ڈی ایس پی باپ کا اپنا بدلہ خود لینے کا پروگرام ہے؟؟ جانے کیوں ایسا لگتا ہے مجھے۔
I dont think so because if that was his plan then Nabeel Gabol would havbe not divulged it, that was just ploy to pacify the media and public. Anyway Shahrukh should be killed or hanged at any cost because the manner in which he behaved after hearing the decision shows how much that ****** is arrogant and having no repect for human life. Such persons should be hanged publically and live broadcast should be arranged to give clear message to these filthy rich people. This is really test case.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جادوگری عاطف سے سیکھنا پڑے گی، جِسکا مضروب عالمِ نزع میں بھی کہے جا رہا ہو، تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
جناب کب چھٹیاں ختم ہونگی آپ کی ؟ یا چیف جسٹس کی چھٹی ہونے تک آپ چھٹی پر رہے گے ؟
 
L

Liberal Fascist

Guest
جناب کب چھٹیاں ختم ہونگی آپ کی ؟ یا چیف جسٹس کی چھٹی ہونے تک آپ چھٹی پر رہے گے ؟
(bigsmile)

میں شاید عید سے ایک دِن پہلے چھُٹی پر گیا تھا، اب واپس آ گیا ہوں۔ عید مبارک

سُنا تھا چیف جسٹس ریٹائر ہو رہا ہے، یہ چھُٹی پر جانیوالا والا کیا معاملہ ہے؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)

میں شاید عید سے ایک دِن پہلے چھُٹی پر گیا تھا، اب واپس آ گیا ہوں۔ عید مبارک

سُنا تھا چیف جسٹس ریٹائر ہو رہا ہے، یہ چھُٹی پر جانیوالا والا کیا معاملہ ہے؟
خیر مبارک چھٹی والی بات مزاقن تھی