jigrot
Minister (2k+ posts)
صحافی !! اگر عمران خان دوبارہ اقتدار میں آگیا اور حکومت کرنے لگا تو کونسی سیاسی پارٹی سیاست کے قابل رہے گی
رانا ثناء اللہ !! ہمیں پتہ ہے کہ اگر عمران خان اس دفعہ آگیا اس غصے کیساتھ تو وہ کسی بھی سیاسی بندے کا وجود برداشت نہیں کریگا
عمران خان کے بارے میں سب یقین ہے کہ اگر اسے دوبارہ موقع مل گیا "تو یہ ریاست کی بھی بکھیاں ادھیڑے گا، اداروں کی بھی بکھیاں ادھیڑے گا، سیاسی مخالفین کو زندہ گاڑ دے گا"خواجہ سعد رفیق
تو سمجھا جائے گا کہ عمران خان مذاکرات یا ڈیل پر رضامند ہیں۔ حامد میر
سب چور اکٹھے ہیں اور ایک دوسرے کو سمجھا رہے ہیں کہ تمھاری عافیت اسی میں ہے کہ جڑے رہو ورنہ جیل ہوجائے گی اور دوسری جگہ حامد میر کو ڈیل کی فکر کھائے جا رہی ہے ، حامد میر کو یہ کہتے ہوئے موت پڑتی ہے کہ سارے کیسس سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے اور جھوٹے ہیں ورنہ ان کو قانون میں تبدیلی کی ضرورت نہیں پڑتی اور نہ ہی چور جج لا کر بٹھانے پڑتے ۔ عمران خان کوفوج اور چور سیاست دانوں کے گٹھ جوڑ سے جیل میں قید کیا گیا ہے اور چور جج لاکر اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ وہ جیل میں ہی پڑا رہے ۔ اگر یہ کیس سچے ہیں تو پھر قانون کو اپنا کام کرنا چاہیے اور عمران کو غیر جانبدارنہ عدالتوں میں اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع ملنا چاہیے مگر کیس سارے جھوٹے ہیں اور ملک چوروں اور غداروں کے قبضے ہیں ہے