UniFaithDici
Senator (1k+ posts)

یہ کراچی کی ایک مثال حاضر ہے جہاں مرد حضرات خواتین کی عزت کو تار تار کرنے میں دن رات مصروف ہیں
پاکستان میں اس وقت روپے کمانے کی لالچ اور حوس میں لوگ اسقدر دفن ہوچکے ہیں کہ اسلام مذہب، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
تعلیمات کے بالکل خلاف ایسے کلینیک جگہہ جگہہ کھل رہے ہیں جہاں عورت کی عزت کو تار تار کیا جاتا ہے، اس مکروہ دھندے میں زیادہ تر مرد حضرات ملوث ہیں جو عورت کو ننگا کرنے کے بعد اس کے مختلف عضووں کو ہاتھ لگانا، عضووں کی ایک قصائی کی طرح کاٹ پیٹ کو اپنا سب سے بڑا فریضہ اور انسانی خدمت سمجھتے ہیں۔ عورت کو ننگا کرنے کے بعد بے حوش کیا جاتا ہے اور اس کام میں کئی مرد حضرات موجود ہوتے ہیں۔ ایک مرد کا کام بے حوش کرنا، ایک مرد کا کام عورت کے عضووں کی جانچ مڑتال کرنا اور کاٹ پیٹ کرنا جبکہ باقی اسسٹنٹ کے طور پر موجود رہتے ہیں۔ اس کام کے لئے لاکھوں روپے بٹورے جاتے ہیں
ایسا ہی ایک سینٹر کراچی کا ایلیگنس پلاسٹک سرجری ہے، ابھی کچھ عرصہ قبل تک ان کی ویب سائٹ پر اشتہار چلتا رہا کہ یہاں جوان لڑکیوں کی ورجینیٹی کو دوبارہ بحال کیا جاتا ہے، وہ لڑکیاں جو شادی سے قبل زنا کرتی رہیں اور اب شادی کی عمر آپہنچی، یہ سینٹر روپے کے عیوض ایسی لڑکیوں کی ویجائنا ریپئر کرتے ہیں۔ یہ کام ڈاکٹر فیصل نامی شخص یہاں انجام دیتا ہے جو اپنے کَئی مرد حضرات کی ٹیم کے ساتھ یہاں خواتین کو ننگا اور بے حوش کرنے کے بعد یہ کام انجام دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ کیا کیا کیا جاتا ہوگا، یہ سب اس لالچی ڈاکٹر اور اس کے مرد اسسٹنٹ حضرات کو ہی معلوم ہوگا۔
خواتین جسمانی خوبصورتی کے بہکاوے میں آکر یہاں مرد حضرات کے ہاتھوں جنہیں قصائی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، اپنی عزت، حرمت، اور حیا سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں۔
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی مثال خواتین کو سامنے رکھنی چاھئیے کہ انہوں نے اپنے جنازے کو بھی رات کے وقت قبرستان لے جانے کی حدایت کی تھی کہ کسی غیر مرد کی نظر جنازے پر نہ پڑ جائے
یہ ہے ان بیغیرت قصائیوں کی ویب سائٹ جو خود کو ڈاکٹر کہتے ہیں۔ گھر میں کود بھی ان کی بیٹیاں اور بیوی ہے جنہیں برقعہ پہنا کر باہر نکالیں گے۔
http://www.eleganceplasticsurgery.com/
Last edited by a moderator: