Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بیرسٹر گوہر کے موقف میں تبدیلی
فیصل چوہدری کو ملاقات نہیں کرنی چاہیے یا تو سب کو ملاقات کے لیے ایک گاڑی میں بیٹھا کر لے جائیں یا کوئی بھی ملاقات نا کرے ۔ بیرسٹر گوہر
یہ ہی وہ بات ہے جو بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کرتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1917200698640421134
یہی شکوہ سلمان اکرم راجہ نے کیا تھا تو بیرسٹر گوہر غصہ کرگئے تھے۔اب خود وہی بات کررہے کہ ملاقات سب کی ہو یا کسی کی نہ ہو۔
یہ بیانیہ فیصل فرید ایڈووکیٹ نے دیا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ جس کو آنے دیا جاتا ہے وہ آ جایا کرے۔پھر اب ان کی ملاقات ضرور ہوتی ہے اور بغیر فہرست کے ہوتی ہے باقی کسی کی ہو نہ ہو۔
https://twitter.com/x/status/1917202940252881334