بیرسٹر گوہر خان کو چئیرمین پی ٹی آئی بنانے پر خواجہ آصف کی طنزیہ جملے بازی

khai1h1h21.jpg


بیرسٹر گوہر خان کو چئیرمین پی ٹی آئی بنانے پر خواجہ آصف کا طنز، سوشل میڈٰیا صارفین کا ردعمل۔۔ نوازشریف کی تحریک استقلال میں شمولیت اور سائیکل پر الیکشن لڑنے کو طنز کا نشانہ بناتے رہے

اپنے ٹوئٹر پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے نئے چئیرمین کے2008-2022تک 14 سال آصف زرداری قائد رہے ۔ 2022 میں پی ٹی آئی میں آۓ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک سال کے اندر عمران خان کو زرداری صاحب کا تراشہ ھیرا اتنا پسند آیا کہ اپنی کرسی اسکے حوالے کر دی۔ اور اپنے پرانے ساتھیوں کو کوڑا کرکٹ کر دیا۔

خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ اپنی غیر حاضری میں وہ اپنے پرانے ساتھیوں پہ اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ جس شخص نے ساری عمر لوگوں کو دھوکے دیے ھوں اسکے لئیے دوسروں پہ اعتبار مشکل ھو تا ھے۔

انکے مطابق یہ پی ٹی آئ کے لیڈروں اور ورکروں کے لئے کوئ شرم کوئ حیا کا مقام ھے۔ یا ڈوب مرنے کا مقام ھے -کوئ غیرت کھاؤ
https://twitter.com/x/status/1731271949731455357
اس پر صحافی ماجد نظامی نے کہا کہ "تحریک استقلال کے نوجوان رہنما میاں نواز شریف لاہور سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخاب میں حصہ لیں گے۔ تحریک استقلال کی طرف سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے تھے، جو آج جانچ پڑتال کے بعد درست قرار دیئے گئے۔" دوستی اور دشمنی دونوں میں اعتدال اور انصاف سے کام لینا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1731376435716096175
ڈاکٹر شہبازگل نے کہا کہ جس کا لیڈر خود بوٹ سے نکل کر تحریک استقلال اور پھر سائیکل بنا رہااس کا خاندانی غلام کسی کی پرانی پارٹی وابستگی دکھا کر غیرت کھانے کو کہہ سکتا ہےخود غیرت نہیں کر سکتا
https://twitter.com/x/status/1731275549933265358
مدثر خان نے ردعمل دیا کہ قومی اسمبلی کی سیٹ خیرات میں مانگنے والا خواجہ آصف اب اس بات پر انگلی اٹھائے گا کہ کون چیئرمین ہو تحریک انصاف کا؟
https://twitter.com/x/status/1731286971782193512
بشارت راجہ کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف صاحب کے والد محترم سیاہ رو جرنیل ضیاءالحق کی مجلس شوری کے رکن تھے خواجہ صاحب کی جسمانی اور سیاسی پرورش جرنیل کے ٹکڑوں پر ہوئی جرنیل کے ٹکڑوں پر پلنے والا جمہوریت کی روح سے ہی نابلد ہوتا ہے اس لیے خواجہ صاحب کی باتوں کو سیریس نہ لیا کریں
https://twitter.com/x/status/1731322525030744266
عثمان نے ردعمل دیا کہ خواجہ صاحب آپ کا کیا خیال ہے یہ قوم سب بھول چکی ہے۔۔۔؟ یہ اوقت ہے آپ کی اور آپ کے آقاوں کی۔
https://twitter.com/x/status/1731296704971018626
ایک سوشل میڈیا صارف نے رانا ثناء اللہ کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ یہ ڈبل شفٹ والا انکشفاتی تمہارے پنجاب کا صدر ہے پہلے اپنا قبلہ درست کرلو یہ بیوقوفی پر تف کرلو۔
https://twitter.com/x/status/1731396101930950746
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے کہ اکہ ابتداء ایک ائرمارشل کی جماعت سے پھر ضیاء الحق کے مارشل لاء میں ٹریننگ، پھر جنرل حمید گل کی نوازشات! اور یہ پھر اور پھر آج تک جاری!
https://twitter.com/x/status/1731346602931966078
ارم زعیم نے خواجہ آصف کو جواب دیا کہ زرداری کی جوتیاں اُٹھا کر تحریک انصاف کی مُنتخب حکومت کے خلاف سازش کرنے والے زرداری کے تراشے ہیرے کو وزیر خارجہ بنانے والے زرداری کا خلف اُٹھائے ممبر پنجاب اسمبلیوں سے حمزہ شہباز کے لیے ووٹ مانگنے والے نواز شریف کو گالیاں نکالنے والی پیپلزپارٹی کے سندھ ہاؤس میں شہباز شریف کے لیے لوٹے جمع کرنے والے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کیسز معاف کروانے کے لیے بیچنے والے نواز شریف کے واش روم صاف کرنے والے تک کو لیڈر کا درجہ دینے والے کس بےشرمی اور بےحیائی سے بریسٹر گوہر پر تنقید کر رہے ہیں راوی چین ہی چین کے بجائے زلالت ہی زلالت لکھ رہا ہے۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1731331835463123201
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)


پیدائشی بھانڈ اور رنگباز ہو اوپر سے درباری بھی ہو، اس سے اور امید بھی کیا رکھی جا سکتی ہے؟؟؟
Aur ya ka buddha ho gaya hay per chair man ship dee koi umeed nehain.
 

Back
Top