بہکی بہکی باتیں

hello

Chief Minister (5k+ posts)
safe_image.php

شاید وہ کچھ دن پہلے سرجری کی بات ہوئی تھی اس نے اپنے دماغ کی کروانی تھی کہ ایسی بہکی بہکی باتیں کرنی شروع کر دی کہ ہم شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانا چاہتے تھے لیکن وہ مانین نہیں بندہ پوچھے کیااسے اس وقت اس کو پوٹیاں لگ گئی تھی کہ مانا نہیں تم اور مسور کی دال تمھارا حال یہ ہے کہ چیخیں نکل رہی ہیں تمھاری آسمان دیکھ رہا ہے آئے دن تم کیسے کیسے ذلیل ہورہے ہو اب تو اپنا غرور تکبر کم کر لو اب تو آہستہ آہستہ اپنی اوقات میں آ رہے ہو ان کے ساتھ جو ہو رہا وہ قابل عبرت ہے کیسے ضمانتیں لے لے کر جیلوں نکل رہے ہیں ابا بھائی تو ملک سے ہی بھگوڑا بن کر بھاگا ہوئے ہیں آل اولاد سب ملک سے بھاگیں ہوئے ہیں جنازوں میں شرکت کرنے سے ڈرتے ہیں کہ ملک میں آئے تو عمران خان پکڑ کر اندر دے دے گا کس طرح آوازیں لگ رہیں ہیں کہ ان گھر تک گڑنے والے ہیں مال دولت سب لوٹ ہوا ہے یہ لٹیرے ثابت ہورہے ہیں آئے دن ان کی کوئی نا کوئی کرپشن ملک لوٹنے کی داستان سامنے آرہی ہے جھوٹی عزت کی ایکٹنگ کرتے ہیں لوگ انہیں اب لٹیرے کے نام سے جانتے ہیں کوئی نہیں کہتا کہ میری اولاد نواز شہباز جیسی ہو جب سے لوگوں کے سامنے حقائق کھلیں ہیں کیا ایسی جھوٹی شان و شوکت کا کرنا ذلت ذلت اور صرف ذلت پنجاب کی گورنمنٹ ہاتھ سے گئی سینٹ کی اکثریت ہاتھ سے گئی گلگت کی حکومت ہاتھ سے گئی ان کے ہاتھوں سے ریت نکل رہی ہے پی ڈی ایم کی تحریک چلائی بڑے چیخے چلائے یہ کردیں گیں وہ کر دیں گیں لیکن کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا پی ڈی ایم میں لڑائی ہو گئی اب آپس میں ایک دوسرے کے دست و گریبان ہیں کتے کتے ہورہی ہے ۔۔۔۔۔ آر یا پار ہوگا اور تم مٹی کا ڈھیڑ ثابت ہوئے۔۔۔۔ یہ چراغ بھجنے سے پہلے لو کا پھڑ پھڑنا ہے دیکھیں یہ کب گھل ہوتے ہیں ان میں کوئی مرد کا بچہ نہیں جو سامنے آئے عورتیں اپنے دفع کے لیے رکھی ہوئیں ہیں مریم کو پیش کرکے بھائی غائب ہیں بلکہ شریفوں کے سارے مرد غائب ہیں یقین کریں شرم آتی ہے عدالتوں میں ان کے وکیل دلائل میں کہتے ہیں جج صاحب ان کی عمر 65سال ہے یہ کینسر کے مریض ہیں سر ان کا اپنی اولاد کی کرتوتوں سے کوئی تعلق نہیں ان کو ضمانت دے دیں آپ کی مہربانی ہو گی ورنہ یہ جیل میں مر جائیں گیں باہر ا کر کہتے ہیں ہم بے گناہ ہو گئے جب کہ قانون جاننے والے جانتے ہیں ابھی تو ان کی پیشیاں چلنی ہیں آئے دن انہوں عدالتوں کے چکر لگانے ہیں
 
Last edited:

Shazi ji

She lost her remaining mind. Haha
پاگل ہو گئی ہے ابھی دو دن پہلے اسکا شوہر پشاور کورٹ میں بے ہوشی کا ڈرامہ کرکے روضہ توڑ کے کورٹ سے بھاگا ہے۔ بے شرم خاندان

Bhang ka ASAR ho gya ha
Murghi kartay aur bhang say awam ka burra haal ?
 
Back
Top