بھارت کو للکارنے کی سکت جیل میں بند عمران خان میں ہے،عمرایوب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بھارت کو للکارنے کی سکت عمران خان میں ہے جنہیں اسٹیبلشمنٹ اور کٹھپتلیوں نے جیل میں رکھا ہوا ہے، میں کئی دنوں سے کہہ رہا ہوں کہ ہندوستان سٹرائک کرنے والا ہے اور یہ دوستیوں کی پینگیں بڑھا رہے ہیں، شہباز شریف کابینہ نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1917108654609694776
 

Back
Top