Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"اس سے پہلے بھی عمران خان کے دور میں بھارت کو ہزیمت اٹھانی پڑی، جب پاکستان نے اُن کا جہاز گرایا۔ پاکستان پر بین الاقوامی دباؤ ڈالنے کی کوشش کی گئی کہ بھارت کو 'فیس سیونگ' کے لیے کسی علاقے میں میزائل گرانے دیا جائے، جس پر پاکستان کا صاف جواب تھا کہ '2کے جواب میں 8 میزائل مارے گا'"۔ میجر جنرل (ر) زاہد محمود
https://twitter.com/x/status/1915447340087058827
بالاکوٹ حملے کے بعد نہ صرف ہم نے بھارت کے جہاز گرائے بلکہ بھارتی آرمی چیف کی موجودگی میں ملٹری بیس کے گرد بم گرائے۔
بھارتی جہاز گرانے کے بعد کچھ بین الاقوامی دوستوں نے پاکستان سے درخواست کی کہ بھارت کو ایک آدھ میزائل پاکستان میں مارنے دیں لیکن ہماری حکومت نے کہا کہ اگر آپ نے ایک میزائل مارا تو ہم دو ماریں گے اگر دو میزائل مارے تو ہم چار میزائل ماریں گے۔ جنرل ریٹائرڈ زاہد محمود
https://twitter.com/x/status/1915445068904665184

Last edited: