بھارت کو عبرتناک شکست دینے پر پاک فوج کے بہادر سپاہیوں کو سلام۔ نوید وڑائچ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
بھارت کو عبرتناک شکست دینے پر پاک فوج کے بہادر سپاہیوں کو سلام۔ پی ٹی آئی نے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افواج پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔ تاہم، میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ کیا اس خاموشی کی وجہ مودی سے ذاتی یا کاروباری تعلقات ہیں؟ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

Naveed-Warraich-2.jpg

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جھوٹ مت بول ، ٹرمپ کے ٹویٹ نے دونوں کو ڈھیر کر دیا
 
Back
Top