بھارت: چوروں نے سرنگ کے ذریعے ریلوے انجن چوری کرلیا

muzaffarpur-raiwlah.jpg

بھارتی ریاست بہار میں چوروں نے انجن چرانے کے لیے انوکھا منصوبہ بنایا،ریلوے یارڈ میں سرنگ ہی کھود ڈالی اور مرمت کے لیے لایا ہوا ڈیزل انجن چوری کر لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بیگوسرائے ضلع میں ریلوے یارڈ سے ڈیزل انجن کو چوری کیا گیا، چوروں نے یارڈ میں ایک سرنگ کھودی اور انجن کے پرزے پرزے کر کے آخر کار سارا انجن چوری کر لیا۔

مظفرپور کی ریلوے پروٹیکشن فورس کے انسپیکٹر پی ایس دوبے نے بتایا گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اس واقعے میں 3 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ملزمان سے تفتیش کے بعد پولیس نے مظفرپور ضلع کے پربھات نگر علاقے میں ایک اسکریپ گودام کی تلاشی لی تو ٹرین کے پرزوں سے بھری 13 بوریاں برآمد ہوئیں۔

پولیس کے مطابق اسکریپ یارڈ کے مالک کی تلاشی جاری ہے،جب کہ برآمد شدہ اشیا میں انجن کے پرزے، ونٹیج ٹرین کے انجنوں کے پہیے اور بھاری لوہے سے بنے ریل روڈ کے پرزے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق چوروں نے ریل روڈ یارڈ تک ایک سرنگ کھودی تھی، اور اس کے ذریعے وہ انجن کے پرزے اور دیگر اشیا بوریوں میں بھر کر لے جاتے تھے، یہ گروہ اسٹیل کے پلوں کو بھی کھولتا ہے اور ان کے پرزے بھی چرا کر لے جاتا تھا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس نواز شریف چور فراڈئے کا باپ میاں شریف اتفاق ملز میں عرصہ دراز سے ریلوے انجن چوری کرکے پگھلا کر بیچتا رہا ہے
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
muzaffarpur-raiwlah.jpg

بھارتی ریاست بہار میں چوروں نے انجن چرانے کے لیے انوکھا منصوبہ بنایا،ریلوے یارڈ میں سرنگ ہی کھود ڈالی اور مرمت کے لیے لایا ہوا ڈیزل انجن چوری کر لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بیگوسرائے ضلع میں ریلوے یارڈ سے ڈیزل انجن کو چوری کیا گیا، چوروں نے یارڈ میں ایک سرنگ کھودی اور انجن کے پرزے پرزے کر کے آخر کار سارا انجن چوری کر لیا۔

مظفرپور کی ریلوے پروٹیکشن فورس کے انسپیکٹر پی ایس دوبے نے بتایا گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اس واقعے میں 3 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ملزمان سے تفتیش کے بعد پولیس نے مظفرپور ضلع کے پربھات نگر علاقے میں ایک اسکریپ گودام کی تلاشی لی تو ٹرین کے پرزوں سے بھری 13 بوریاں برآمد ہوئیں۔

پولیس کے مطابق اسکریپ یارڈ کے مالک کی تلاشی جاری ہے،جب کہ برآمد شدہ اشیا میں انجن کے پرزے، ونٹیج ٹرین کے انجنوں کے پہیے اور بھاری لوہے سے بنے ریل روڈ کے پرزے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق چوروں نے ریل روڈ یارڈ تک ایک سرنگ کھودی تھی، اور اس کے ذریعے وہ انجن کے پرزے اور دیگر اشیا بوریوں میں بھر کر لے جاتے تھے، یہ گروہ اسٹیل کے پلوں کو بھی کھولتا ہے اور ان کے پرزے بھی چرا کر لے جاتا تھا۔
LAGHTA HAI ZARDARI SAY IMPRESS HO GAEY SALAY
 
NCP123

ye tu Shareefoun ke reshtaa daar lagtey hein...