Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بھارت پاکستان کیخلاف ہر جگہ نوازشریف اور خواجہ آصف کی گواہی پیش کررہا ہے بھارتی وزارت خارجہ کی دہلی میں انٹرنیشل میڈیا کو بریفنگ خواجہ اور نوازشریف کے بیانات دشمن کو کتنا سپورٹ کررہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1920472660447764782 https://twitter.com/x/status/1920474775882744320
بھارتی وزارت خارجہ نے میڈیا بریفننگ میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات پاکستان نے بھارت کے مختلف شہروں پر میزائل اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے جس کے جواب میں آج بھارت نے پاکستان پر ڈرون حملہ کیا
https://twitter.com/x/status/1920463769173463545
پاکستان اور بھارتی قومی سلامتی مشیروں میں رابطے کے بارے میں مجھ معلوم نہیں ہے،،،23 اپریل کے بعد کسی قسم کی رابطہ کاری کا جواز نہیں بچا،انڈین سیکرٹری وزارت خارجہ وکرم مسری
https://twitter.com/x/status/1920460697067979150