بھارت نےپانی روکنےکیلئےکوئی اسٹرکچر بنایا تو اسے تباہ کردیں گے، خواجہ آصف

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

بھارت نے پانی روکنے کیلئے کوئی اسٹرکچر بنایا تو اسے تباہ کردیں گے، خواجہ آصف نے خبردار کردیا

WhatsApp-Image-2023-05-25-at-03.13.07-2-1685018803.jpeg

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پانی روکنے کے لیے کوئی اسٹرکچر بنایا تو اسے تباہ کردیں گے۔

خواجہ آصف نے کہاکہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی آسان نہیں، یہ پاکستان کے خلاف اعلان جنگ ہوگا، معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو پاکستان اس اسٹرکچر پر حملہ کردے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے پہلگام واقعے سے متعلق کوئی ثبوت نہیں دیا، بھارت اب اپنے ہی بیانیے کا مغوی بن چکا ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ امریکی نائب صدر نے بھارت کے لیے فیس سیونگ کی گنجائش رکھی ہے، بھارت نے فیس سیونگ کے لیے کوئی حرکت کی تو اس کے منہ پر ہم کالک مل دیں گے

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

Gp9kZ0JXEAA96RQ
 
Siberite

ایتھے رکھ ! اب مودی پھودی اور اس کے حواری کلفہ کھائیں ۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Why is this corrupt, beggar & fake mandated joker begging the Arab countries for help?
What happened to the most powerful Pakistani Army in the world?

Gp95hAPawAIPQUf
 
Back
Top