Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بھارت خون کی ہولی کھیلنے کی دھمکی لگا رہا ہے جبکہ پاکستانی عوام ہنس رہی ہے۔ میمز بنا کر ٹھٹھے اڑا رہی ہے۔ کھابے جاری ہیں۔ بلکہ پارٹی چل رہی ہے۔ کیا عوام غیر سنجیدہ ہے یا موڈی کو سوچ کو حکومت سے بہتر سمجھ رہی ہے۔ یہ کیا رویہ ہے کہ بھارت حملے کی دھمکی لگا رہا ہے اور عوام کا ردعمل یہ ہے کہ :ایتھے آ تے بہ جا سیکل تے۔ عامرمتین
https://twitter.com/x/status/1918045577381855744
ہماری پاکستانی عوام کی سوچ حکومتی سوچ سے بہت بہتر ہے، پاکستانی عوام بیٹھ کہ میمز بناتے رہے، انڈیا کا مذاق اڑاتے رہے، عوام کی ریڈنگ حکومت کے ریڈنگ سے بہتر لگتی ہے جو انڈیا کو لگتا ہے زیادہ اچھا جانتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1918026313249460545