بھارت جانے والے صحافیوں کی گوا ساحل پر موج مستیاں،صارفین کے دلچسپ تبصرے

9goasahiltabsry.jpg

یہی سمندر پاکستان کو بھی لگتا ہے یا گوا کے سمندر میں کوئی خاص بات ہے : سوشل میڈیا صارف

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے اجلاس میں شریک ہیں جہاں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اپنے پاکستانی منصب کا خیرمقدم کیا تھا۔ ملک کے متعدد نامور صحافی بھی بلاول بھٹو زرداری کے بھارت دورے کے موقع پر ان کے ساتھ ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سوشل میڈیا صارف ارسلان بلوچ نے سینئر صحافی وتجزیہ کار اعزاز سید کی ساتھی صحافی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: احساس کمتری کا شکار ہیں یہ لفافے! جس کے بعد سوشل میڈیا پر متعدد صحافیوں کی تصاویر سامنے آئیں اور سوشل میڈیا صارفین ان پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔

تصویر میں بھارتی شہر گوا کے ساحل سمندر پر اعزاز سید ساتھی صحافی کی تصویر کھینچ رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1654467688910008322
ایک صارف نے لکھا کہ: ابے یہی سمندر پاکستان کو بھی لگتا ہے یا گوا کے سمندر میں کوئی خاص بات ہے ندیدوں! یا اپنے آبائی وطن پہنچنے کی خوشی چھپائی نہیں جا رہی!

https://twitter.com/x/status/1654483198061969408
ایک صارف نے وزیر خارجہ کے ساتھ دورے میں شامل دیگر صحافیوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: میں مختلف ممالک کے درجنوں صحافیوں کو دیکھ رہا ہوں جو گوا، ہندوستان میں ایس سی او کے اجلاس کی کوریج کرنے کے لیے موجود ہیں، وہ تقریب کے آغاز سے پہلے بیپرز اور انٹریوز پوسٹ کر رہے ہیں اور پاکستانی صحافی وہاں ساحل سمندر پر اپنی تصویریں بنا رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1654481489457823744
سینئر صحافی رائے ثاقب کھرل نے بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکاروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: گوا اس وقت!

https://twitter.com/x/status/1654478058039001092
سینئر صحافی احتشام الحق نے لکھا کہ:پہلی بار صحافی ساحل سمندر پر گئے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1654482052970958855
https://twitter.com/x/status/1654530749343711232
ایک صارف نے لکھا کہ:اعزاز سید، کامران یوسف اور مرتضی سولنگی یہ کچھ کرنے گئے ہیں گوا میں!

https://twitter.com/x/status/1654424980438888449
ایک صارف نے لکھا کہ:کچھ عمران خان مخالف صحافیوں اور رپورٹرز کی گوا، بھارت جا کر خوشی اور excitement دیکھ کر سمجھ آتی ہے کہ ان کو عمران خان پر سارا غصہ ہی یہ تھا کہ چار سال کوئی مفت سیر و تفریح نہیں کروائی۔

https://twitter.com/x/status/1654482306076143619
https://twitter.com/x/status/1654564936146726915
https://twitter.com/x/status/1654502625801383936
 
Last edited by a moderator:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Yar kabhi bus bhi kardiya karo k bus sarh sarh k hi marjao gay, agar enjoy karrha hay koi tou karnay do, duty koi 24 ghantay tou nhi hay
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
When thieves runs the country then they ruled by zameer farosh journalist, pupit opposition, goons of police, terrorist in uniform, for sale media, greedy bureaucracy, illiterate education minister, illiterate religious scholar, bitches of the riches (judges) and corrupt system of EC and they boldy ruled on most dumb people called public on the name of DEMOCRACY.
 

Back
Top