PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

بھارتی ہندو کی سیلابی جارحیت
بھارت نے ڈیم اسی مقصد کے لئے بنائے کہ پاکستان کو سیلابی صورتحال سے جب چاھے سامنا کروادے۔
انیس سو ترانوے کے بعد کا تاریخی سیلابی ریلا آج رات پاکستان سے نو لاکھ کیوسک کا گذرے گا۔ یہ آبی جارحیت ہے جس کا حکمران کوئی نوٹس لینا گوارا نہیں کرتے بلکہ ساڑھیاں اور آم ہندو حکمرانوں کو بھیج کر اپنا فرض ادا کرتے رہتے ہیں
گوجرانوالہ، وزیر آباد، اور بالائی پنجاب کے کئی علاقے مکمل طور پر زیر آب آچکے ہیں
پچھلے سیلابوں سے بھی حکمرانوں نے کوئی سبق نہ سیکھا، نہ ڈیموں کی مضبوطی کاکام کیا گیا نہ پانی کے کنٹرولڈ انخلاء کا کوئی سسٹم یا انفرااسٹرکچر تعمیر کیا گیا۔ صرف متاثریں کے پاس جا کر فوٹو سیشن بنائے گئے
آج نتیجہ عوام نے دیکھ لیا۔ اب پھر دورے ہوں گے اور تصویریں بنیں گی مگر جو اصل کام کرنے کے ہیں انہیں ہاتھ بھی نہیں لگایا جائے گا۔
شریفو تم لوگوں نے پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا۔ مگر قوم احتساب کرے گی۔ انشا اللہ۔
Pakistani army soldiers rescue residents from a flooded area on the outskirts of Islamabad on September 5.

People ride on a horse-drawn cart through floodwaters in Lahore, Pakistan, on September 4
.

Last edited by a moderator: