Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ڈی ایچ اے میں گرنے والا بھارتی ڈرون ایک لڑکا موٹرسائیکل پر رکھ کر فرار۔۔ عینی شاہد کے مطابق اسکا ساتھی پکڑا گیا مگر وہ دوسرے شخص نے ڈرون موٹرسائیکل کی ٹینکی پر رکھا اور رفو چکر ہوگیا
https://twitter.com/x/status/1921099738796929179
دلچسپ ویڈیو۔۔پاکستان میں گرنے والے بھارتی ڈرون کی نوجوانوں اور بچوں نے ٹھڈے مار مار کر حالت بری کردی اور رہے سہے ڈرون کو بھی توڑ دیا۔۔ باقی لوگ وہاں کھڑے ہوکر تماشہ دیکھتے رہے
https://twitter.com/x/status/1921123253692576046
موٹر سائیکل کے بعد جوان ڈرون کندھوں پر رکھ کر روانہ
https://twitter.com/x/status/1921138931963138460
ننگ لین دے فیر چلائیاستغفر اللہمشین گن لگ گئی اےگولے کڈ ری اےجنگوں ہتھیاروں کی ایسی بے توقیری پہلے نہ دیکھی نہ سنی
https://twitter.com/x/status/1921205016385216694