Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بھارتی صحافی راویش کمار بھارتی میڈیا کے ٹاپ چینلز کے جھوٹ بے نقاب کرتے ہوئے۔۔"میں فیصلہ نہیں کرپارہا ہوں کہ کس چینل کی خبر کس چینل کے مقابلے میں زیادہ جھوٹی ہیں،کس چینل نے کس چینل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، کسی نے 5 شہر تباہ ہونیکا دعویٰ کیا، کسی نے 25، کسی نے کراچی پر قبضے کی خبر دی کسی نے شریف خاندان کے فرار کی"
https://twitter.com/x/status/1921518361059504558
https://twitter.com/x/status/1921518361059504558