بھارتی حملے میں اب تک 31 شہری شہید، 57 زخمی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Lanat GIF by Chiragh Baloch
SUB GENERALS AUR INKAY TATTOWN PER.
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
کوئی کاروائی کرنے کی بجائے۔
ھڈحرام حافظ خبیث بڑھکباز۔اور باقی کھسرے ڈالر جنرلز خود تو دم دبا کر گیراج میں چھپ کر بیٹھ گئے ہیں۔
اور یہ بینڈ ماسٹر ڈاکٹر کے نسخے کی طرح ہر چھ گھنٹے بعد نمودار ہو جاتا ہے۔ پبلک کو صرف یہ بتانے کیلئے کہ اب تک کتنی اموات ہوئی ہیں
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی کاروائی کرنے کی بجائے۔
ھڈحرام حافظ خبیث بڑھکباز۔اور دوسرے ڈالر جنرلز خود تو دم دبا کر گیراج میں چھپ کر بیٹھ گئے ہیں۔
اور یہ بینڈ ماسٹر ڈاکٹر کے نسخے کی طرح ہر چھ گھنٹے بعد نمودار ہو جاتا ہے۔ پبلک کو صرف یہ بتانے کیلئے کہ اب تک کتنی اموات ہوئی ہیں
Ya D G wala babu awam key L per charrnay key koshash kar raha hay. MORAN.
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ سوالات ، جن کے جواب جاننے ضروری ہیں۔

1 بھارتی میزائلوں نے سینکڑوں کلومیٹر دور سے "سو فیصد ایکوریسی" کے ساتھ ٹارگٹڈ مدارس کو کیسے نشانہ بنایا ؟

2 پاکستان کا اربوں ڈالر کا اینٹی میزائل سسٹم کسی بھی میزائل کو انٹرسیپٹ کرنے میں ناکام کیسے رہا ؟

3 اگر یہ ایئر سٹرائیک تھی تو پھر ایئر ڈیفنس سسٹم کیسے سوتا رہ گیا جبکہ بالاکوٹ حملے کے وقت تو فوراً بھارتی طیاروں کو انٹرسیپٹ کر لیا تھا۔

4 بھارت نے اتنے اعتماد کے ساتھ پاکستان کے کئی شہروں میں دیدہ دلیری سے حملے کیسے کئے ؟ کیا اسے عالمی سطح پہ کہیں سے یقین دلایا گیا تھا کہ پاکستان تعاون کرے گا ؟

5 امریکی نائب صدر نے کہا تھا کہ بھارت کنٹرولڈ کاروائی کرے اور پاکستان تعاون کرے ۔ کیا بھارت کا پاکستانی مدارس پہ مخصوص تنظیموں پہ اٹیک اور پاکستانی دفاعی نظام کا تماشا دیکھنا اس حکم کی تعمیل تھا ؟

6 بھارت نے اعلان کیا کہ ہم نے کسی فوجی تنصیب کو نشانہ نہیں بنایا جبکہ کئی سویلین نشانہ بن گئے۔ اگر بھارت کا حملے کا موڈ تھا تو پھر فوجی تنصیبات کو کیوں بخشا گیا ؟

7 پاکستان نے آزاد کشمیر سمیت مختلف مخصوص مذہبی گروہوں کے مدارس خالی کروا دیے تھے ۔ کیا انھیں حملے کی نوعیت کی پیشگی اطلاع تھی ؟ اگر ہاں تو کیا یہ اطلاع بھارت نے دی تھی ؟

8 عطا تارڑ نے آج پارلیمنٹ میں ایک عجیب وغریب تقریر کی اور کہا کہ آئیے مل کر آگے بڑھتے ہیں۔ یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں ۔ تارڑ جیسے بغضی کی آج کی اچانک تقریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومتی وزیر اطلاعات کو آج حملے کی پیشگی اطلاع تھی ۔ پھر تیاری کیوں نہ تھی ؟

9 بھارت بار بار کاروائی کی دھمکیاں دیتا رہا ۔ پاکستان نے کیونکر لائحہ عمل طے نہ کیا کہ کاروائی کی صورت میں فوری جوابی ردعمل کیا ہونا چاہیے ؟

10 بھارت کو کاروائی پہلے 72 گھنٹے میں کرنی تھی مگر بارہ تیرہ دن گزار کر نو مئی سے دو دن قبل کیوں چنا گیا جب پاکستان بھر میں مسلط رجیم کے خلاف احتجاج ہونے تھے ؟

11 ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی کاروائی متوقع تھی اور امید ہے کہ یہ معاملہ جلدی ختم ہو جائے گا ۔ کیا دونوں جانب عوامی حمایت کھونے والی رجیم نے تیسری طاقت کے ساتھ باہمی تعاون سے یہ پلاننگ کی جس میں محدود کاروائی سے دونوں رجیم مقبولیت سمیٹیں گی ؟

12 پاکستان پہ اتنے بڑے حملے کے باجود مریم نواز اور شہباز شریف کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے مودی کے خلاف کوئی بیان کیوں نہیں آیا۔ کیا شریف فیملی نے بھارت کے ساتھ اپنے ذاتی تعلقات کی بنیاد پہ یہ مشترکہ سٹیج رچا ہے جس کی بینیفشریز دونوں جانب کی رجیم ہیں ؟
 

Back
Top