zain10
Senator (1k+ posts)
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے ۔۔۔۔۔ زباں میں کیا
صحافت کے چمپیئن جناب حامد میر، شاہ زیب خانزادہ، اںصار عباسی اور دیگر جنگ، جیو کے وظیفہ خوار وں سے سوال
ایک دن پی ٹی آئی کے جلسے میں کسی نے خالی بوتل ثناء مرزا کی طرف اچھال دی تھی تو وہ رونے لگی ۔ جیو پر چار گھنٹے اسکی کوریج ہوئی تھی۔ ہر پی ٹی آئی مخالف جماعت نے بیان دیا۔ ہر ٹویٹر صحافی نے اس پر ٹویٹ کی ۔ اج دو چینلز کے لوگوں کی باقاعدہ ٹھکائی ہوئی مگر سب چپ ہیں
پاکستان میں اگر کسی کی آواز ہے تو وہ پیسے کی ہے، ملک ریاض، پرچی شریف، زرداری کا حرام کا پیسہ، جو ان حرامی میڈیا والوں کو دے کر چپ کروا دیا جاتا ہے

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/D2HQwHhXcAA3GRz.jpg
Last edited by a moderator: