روز بڑی خبر آ جاتی ہے مگر نتیجہ نہیں نکلتا نہ پیسے نہ سزا جیلوں میں میلے لگے ہوئے ہیں پہلے انکے گھروں میں سیکیورٹی ہوتی تھی اب جیلوں میں پروڈکشن آرڈر پہ پروڈکشن آرڈر ڈاکٹروں پہ ڈاکٹر نہ انکو سزا ہوتی ہے نہ انکو موت آتی ہے ادھر جیل کے باہر غریب کا بچہ ماں کی گود میں مر جاتا ہے بس اللہ کی پناہ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|