بنگلہ دیش کی بڑی کامیابی،مقامی سطح پر تیار کیاگیا بحری جہازانگلینڈ کو برآمد

10bngladeshshiptouk.jpg

4130 ہارس پاور انجن اور 12.5ناٹیکل میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا بنگلہ دیش کا تیارکردہ سمندری جہاز پہلی بار برطانیہ کو فراہم کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ انٹر کانٹی نینٹل میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران آنندا شپ یارڈ اور سلپ ویز لمیٹڈ نے 4130 ہارس پاور انجن اور 12.5ناٹیکل میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا بنگلہ دیش میں تیار کیا جانے والا سمندری جہاز پہلی بار برطانیہ کی کمپنی اینزیئن شپنگ کمپنی لمیٹڈ کے حوالے کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش میں تیارکردہ سمندر میں چلنے والا یہ تیز رفتار کثیر المقاصد سمندری جہاز 364 فٹ لمبا، 54 فٹ چوڑا اور 27 فٹ گہرا ہے۔

ڈھاکہ ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے آنندا گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق الاسلام کا کہنا تھا کہ اس سے قبل 2008ء میں ہم نے ڈنمارک کو ایک جہاز برآمد کیا تھا اور اب برطانیہ کو برآمد کیا ہے اور ایسا بھی پہلی بار ہوا ہے کہ برطانیہ نے بنگلہ دیش سے سمندری جہاز درآمد کیا ہے، یہ ہمارے لیے ایک قابل فخر دن ہے۔


آنندا شپ یارڈ کے حکام کا کہنا تھا کہ کرونا کے بعد بنگلہ دیش کی جہاز سازی کی صنعت نے دوبارہ بین الاقوامی مارکیٹ میں قدم جمانا شروع کر دیئے ہیں، ہمارے مزید 3 جہاز برآمد کے منتظر ہیں۔

انہوں نے بتایا 6001 ڈیڈ ویٹ ٹنیج کی صلاحیت والا یہ سمندری جہاز مکمل طور پر بنگلہ دیش میں نارائن گنج کے میگھنا گھاٹ میں بنایا گیا تھا۔ یہ جہاز جوہری فضلہ کے علاوہ کسی بھی قسم کے خطرناک سامان کو سمندری راستے سے لے جا سکتا ہے اور یہ ایک آئس کلاس جہاز ہے جو سمندر پر موجود چار فٹ برف کو توڑ کر آسانی سے اپنی منزل کی جانب حرکت کر سکتا ہے جبکہ اس سمندری جہاز کو اپنے انجن روم میں 16 گھنٹے تک بغیر کسی کپتان کی مدد کے بھی چلایا جا سکتا ہے۔

تقریب میں بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے جہاز رانی خالد محمود چوہدری بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "بنگلہ دیش نے برطانیہ کو ایک جدید کثیر مقصدی کنٹینر جہاز کی برآمد مکمل کر لی ہے۔ یہ ہم سب کے لیے قابل فخر دن ہے۔" ریاستی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ واجد کی قیادت میں موجودہ حکومت جہاز سازی کی صنعت کو بہت اہمیت دیتی ہے، اس لیے بنگلہ دیش کی نجی کمپنیوں کے لیے جہاز برآمد کرنا انتہائی آسان ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش کی معیشت میں یہ شعبہ جلد بڑا کردار ادا کرے گا۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Sharif brothers and Zaradari steal money from Pakistan and launder it to various parts of the world.They have no interest in encouraging people to set up industries in Pakistan.They destroyed PIA,Steel Mill and textile industry.Large scale manufacturing was showing good growth during PTI government but industry is struggling now due to massive increase in gas and electricity prices and devaluation of the rupee.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا خاص بات ہے پاکستان نے بھی ایک حرام زادہ بے غیرت خنزیر منافق فراڈیا منی لانڈر گشتی زاد امرتسر رام گلی کے چکلے والا گشتی سپلائر ٹبر کا نطفہ حرام دماغ سے خالی خنزیری نسل نواز شریف بٹ بھی تو انگلینڈ کو ایکسپورٹ کیا ہے بہت سے کتے کتوروں کے ساتھ
 

Back
Top