بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 بہادر جوان شہید ہو گئے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
1370638_9794018_ispr-shohda16724_updates.jpg

بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8
بہادر جوان شہید ہو گئے جبکہ 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10 دہشت گردوں کے گروپ نے بنوں چھاؤنی پر حملہ کیا تو سیکیورٹی فورسز نے ان کی چھاؤنی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاؤنی کی دیوار سے ٹکرا دی تھی جس کے باعث خودکش دھماکے میں 8 بہادر جوان شہید ہوئے۔

شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار محمد شہزاد، حوالدار ظل حسین، حوالدار شہزاد احمد، سپاہی اشفاق حسین خان، سپاہی سبحان مجید، سپاہی امتیاز خان، سپاہی ارسلان اسلم اور ایف سی کے لانس نائیک سبز علی شامل ہیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں دیوار کا کچھ حصہ گر گیا اور ملحقہ انفرااسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کلیئرنس آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور تمام 10 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کی یہ گھناؤنی کارروائی حافظ گل بہادر گروپ نے کی ہے جو کہ افغانستان سے کام کرتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ گروپ ماضی میں بھی پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرتا رہا ہے، افغانستان کی عبوری حکومت ایسے عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرے۔

پاک فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کی اس لعنت کے خلاف مادرِ وطن اور اس کی عوام کا دفاع کرتی رہیں گی، افغانستان سے آنے والے ان خطرات کے خلاف مناسب سمجھے جانے والے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔

Source
 
انقلاب

جتنا معصوم اور بےگناہ بندہ ان حرامزادوں نے ستر سال میں مارا ہے، اس کے مقابلے میں صرف آٹھ؟
مسلمان کے ہاتھوں مرنے پر یہ شہادت والی بکواس لگانا بند کریں کیونکہ پچاس سال بعد ہمیں اب اس بات پر بھی شک ہے کہ راشد منہاس شہید تھا یا مطیع الرحمن۔
ڈالروں کے لیے غریب اور کمی سپاہیوں کو مروانے والے جرنیل، جن کے کہنے پر ان کمیوں نے ڈھائی سال سے ملک کے اٹھائیس کروڑ لوگوں پر زمین تنگ کی ہوئی ہے، جب ان کواپنے جیسے سے پالا پڑتا ہے تو شہادت کا منجن بیچنے لگ جاتے ہیں
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

Such sun kar company ko saanp soongh jata hay.
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Again intel failure and our brave soilders are dead These fucking generals should be hanged for incompetence, corruption, polarizing the country, extrajudicial killing, custodial torture, blackmailing , manipulating judiciary, politicians, creating politicial, economical instability, destroying country's and institutional repute, colluding with corrupt politcians for their own benefit and breaking their oath.
Yeah begherat shahedon kay khon par siasat kartay hain. In ka kam sirf commission lena aur property dealing karna hay
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
That is what they opted for as a profession. There would always be a danger for the soldiers, but the fascist MFs of GHQ pigs are busy eliminating PTI.
There should be a mutiny in the army, otherwise, keep dying for unknown cause.
 
Back
Top