بابا جی آف کینیڈا شریف
Councller (250+ posts)

آجکل آل پٹوار اور اُنکے پالتو کافی شور مچا رہے ہیں ۔ عمران خان کی حکومت کے اوپر کبھی جائز اور کبھی ناجائز تنقید کرتے ہیں۔ اُلٹے سیدھے جھوٹے سچّے کلپ اور سیاسی بیان لاتے ہیں۔ بین الاقوامی اخبارات کی جانبدارانہ خبریں شئیر کرتے ہیں ۔الغرض کُھل کر کھیل رہے ہیں اور ہم بھی دن رات کی باندر ٹپوسیاں دیکھ دیکھ کر محظوظ ہو رہے ہیں۔
بس پوچھنا یہ تھا کہ یہ آنیاں جانیاں (جو کافی اِنٹرٹینِنگ ہیں) کیا ان سے گوالمنڈیلا جیل سے نکل آئے گا؟ اُس کے مفرور بیٹے اپنے باپ کا کیس لڑیں گے یا بس ٹونی، بارودی ، موٹے امیگو، راجا جیسے پالتوؤں اور دوسرے نوکروں ( صافی، من سور، نظامی، حامد میر وغیرہ) اور آیاؤں (عظمٰی بخاری، مریم اورنگزیب وغیرہ ) کو ہی ہلکان کرتے رہیں گے ؟
Last edited by a moderator: