بلٹ پروف کار بھی لوگ اڑا سکتے ہیں، مریم نواز

Blog360

Politcal Worker (100+ posts)
FrcL4NyWABwmlJK
KOI BAAT NAI AIK SAK AIK BAYGAIRAAT PATWARI LEAGUE MAIN HAIN.. JO MARZI NAAM RAKH LOO .
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ گٹر حرام کی نسل جب بھی منہ کھولے گی، گند ہی پھینکے گی۔۔

منصور اس برازیلی مصنف کی کتابوں کا نہیں ہوچھا؟

من
 

MR NICE

MPA (400+ posts)
Mere Pyaro, aap iss ki BAKWAAS sunn kaise late ho. Iss kI sab batain aap logon ka aik minute bhi worth nahi kerti.
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Good yar, bold and direct questions, well done Mansoor and also well done MNS, irrespective of political differences, devil must be given the credit where its due.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
پلانٹڈ انٹرویو ہے۔ پٹرول بم کوئی بم نہی ہوتا اور پاکستان کی ہر تحریک میں استعمال ہوا ہے۔ ن لیگ تو خیر کبھی تحریک چلا ہی نہی سکی کہ چار بندے بغیر بریانی اکٹھے کرنا ان کے لئے ہمیشہ مشکل رہا ہے۔ مجھے یہ یاد ہے کہ بھٹو کے خلاف ۹ ستاروں یعنی ۹ پارٹیوں پہ مشتمل اتحاد پی این اے نے صرف پیٹرل بم ہی استعمال نہی کئے تھے بلکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس ایس ایچ اوز تک کو سیاسی کارکنوں نے اغواہ کر لیا تھا۔ مین روڈ خندقوں کی طرح کھود دئیے گئے تھے تاکہ کوئی پہیہ نہ چلے اور دکانوں کو آگ لگائی گئی تھی۔ ان جماعتوں میں پیپلز پارٹی کے علاوہ ہر سیاسی جماعت شامل تھی۔ اس کے علاوہ اے آر ڈی جس میں کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں شامل تھیں نے ۲۴ مارچ ۲۰۰۷ کی سٹرائیک میں کراچی میں نہ صرف پولیس پر پیٹرول کی بوتلیں آغ لگا کر پھینکیں بلکہ کچھ گاڑیاں بھی چلا دیں۔ تیسری مثال بے نظیر کی موت کے بعد پیپلز پارٹی کی ہے جس نے کہ سارے سندھ کو آگ لگا دی۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
👀
Hmm.. that's interesting.
بہت انٹرسٹنگ ۔اگلے انٹرویو میں یہ کہنا ہو گا ۔نواز شریف کی گاڑی کو کتنی ہی بار اڑایا گیا میں قسم کھا کر کہتی ہوں میں اس میں خود موجود تھی۔۔اب عمران خان کو اڑایا جائے۔
لیکن اللہ بھلا کرے اس کا ہمیشہ اپنے گھر والوں کے لئے منحوس اور بدنامی کا باعث بنتی ہے ۔کیسا بہترین بیان دیا عمران خان کے حق میں