بلوچستان کے 4 اضلاع میں پاکستان کا نام لینا پسند نہیں کیا جاتا،اعزازسید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"بلوچستان میں ماضی میں جو ریاستیں رہی ہیں — قلات، خاران، لسبیلہ، مکران — یہاں حالات اس قدر خراب ہیں کہ کوئی بندہ پاکستان اور فیڈریشن کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتا۔ جو بندہ وہاں پاکستان یا فیڈریشن کی بات کرے، تو اسے شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے"۔اعزاز سید کا دعویٰ

اعزاز سید کے بقول اس وقت بلوچستان کے حالات اتنے خراب ہیں کہ کوئی بندہ بھی وفاق کا نام لینا پسند نہیں کرتا۔

بھئی ان حالات میں بھی وفاقی سیاست کرنے والے پی ٹی آئی لیڈر سالار کاکڑ کو آپ نے پانچ ماہ سے اسلام باد میں قید کیا ہوا ہے اور صدام ترین تین دن سے غائب ہے تو بتائیں اور کیا ہوگا؟
https://twitter.com/x/status/1914192102533050513
 

Back
Top