بلوچستان سے منتخب ہونیوالے 99 فیصد لوگ فارم 47 کی پیداوار ہیں،لشکری رئیسانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

بلوچستان سے منتخب ہونے والے 99 فیصد لوگ فارم 47 کی پیداوار ہیں۔۔ لشکری رئیسانی

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کی حکومت کو مذاق بنا چکا ہے ۔اسکی کم تعداد کو وہ کرش کرکے اپنے چھوٹے چھوٹے مفادات حاصل کرنا چاہتا ہے ۔۔ لشکری رئیسانی

https://twitter.com/x/status/1917864157178642879
مائنز اور منرلز بل 2025 ایکٹ 18 ویں ترمیم کے برخلاف بنایا گیا ہے۔ اس افراتفری میں لوگوں کو یہ محسوس ہی نہیں ہوا کہ جس سونے اور منرلز کے زخائر سے ہم نے آنے والی نسلوں کی بہتری کے لیے کام کرنا تھا اسے وفاق کے حوالے کر دیا گیا ہے، لشکری رئیسانی

اسٹیبلشمنٹ کے ڈزنی لینڈ کو بلوچستان میں سیاسی کارٹون بنانے سے فرصت نہیں ہے، ان کو اس بات سے کوئی دلچسپی نہیں کہ بلوچستان کے نوجوان کیوں پہاڑوں کی طرف گئے ہیں۔ یہاں سڑکیں عام آدمی کے لیے تو بند ہیں مگر اسمگلرز کا پٹرول کا دھندہ چل رہا ہے، یوں لگ رہا ہے کہ یہ ان سیاسی کارٹونوں کی پالیسی کا حصہ ہے جنہیں اسٹیبلشمنٹ تخلیق کرتی ہے، لشکری رئیسانی
https://twitter.com/x/status/1917894611621888465
 

Back
Top