بلّو رانی کو بلّو موری کہنے پر شیخ رشید پر مقدمہ ۔ ۔ ۔
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں مُرغی چوری، اور بھینس چوری کے بعد
توھینِ زرداری، اور توھینِ بلّو رانی کے عجیب و غریب مقدمے
اگر بلاول سچ میں مرد ہے تو رانا ثنا پر بھی اس وڈیو پر مقدمہ درج کروا کر دکھاے لیکن شریفوں کی حکومت میں خرید کر بنائ گئی وزیر خارجہ مرد نہیں ہے پورا پاکستان جانتا ہے شیخ رشید کے وکیلوں کو یہ وڈیو ثبوت کے طور پر پیش کرنی چاہئے عدالت میں