بلاول بھٹو کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے کراچی کی شاہراہوں پر رات بھر ہزاروں لوگ موجود رہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے کراچی کی شاہراہوں پر رات بھر ہزاروں لوگ موجود رہے جن کے ہاتھوں میں پارٹی پرچم اور زبان پر ایک ہی نعرہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم جئے بلاول بھٹو زرداری