Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1849448221091008905
https://twitter.com/x/status/1849448831462916590
https://twitter.com/x/status/1849446271960129561
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کا لاہور آنے کا پلان تبدیل
بشری بی بی لاہور آنے کی بجائے پشاور روانہ
پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈرشپ نے بشری بی بی کو پشاور جانے کے لیے قائل کیا۔ زرائع
پی ٹی آئی لیڈرشپ نے بشری بی بی کو لاہور جانے پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ زرائع
پی ٹی آئی رہنماوں کے قائل کرنے پر بشری بی بی پشاور روانہ ہوئیں۔ زرائع
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/OCOUFgA.jpeg