Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بس اب بہت ہو چکا،پرانا کلچر بحال کرنا ہوگا،جسٹس جمال مندوخیل
ہم آپ کے ساتھ ہیں،اپکی مکمل معاونت کرینگے،مخدوم علی خان
https://twitter.com/x/status/1938529998551347256
سپریم کورٹ اپنے متعدد فیصلوں میں قرار دے چکی کہ غیر آئینی بنیاد پر دیے گئے فیصلے برقرار نہیں رہ سکتے، مخدوم علی خان
اس کیس کو آرٹیکل 17 کے بنیادی حق سے جوڑا گیا، مخدوم علی خان
پی ٹی آئی اس عدالت میں نہیں آئی تھی، مخدوم علی خان
سنی اتحاد کونسل میں شامل کسی رکن نے عدالت کے سامنے آ کر نہیں کہا کہ وہ پی ٹی آئی کے ہیں، مخدوم علی خان
جن "غیرمعمولی" حالات کا تذکرہ اکثریتی فیصلے میں ہوا اس لفظ کا ذکر ایک سیاسی جماعت غیر معمولی طریقے سے بات بار بار کرتی رہی، مخدوم علی خان
https://twitter.com/x/status/1938536638319088015
ان لوگوں نے ایک ایسی جماعت میں شمولیت کی جسے مخصوص نشستیں نہیں مل سکتی تھیں، مخدوم علی خان
اگر سب آزاد امیدوار نئی جماعت بھی بنا لیں تو بنا سکتے ہیں، مخدوم علی خان
ایسی صورت میں بھی مگر انہیں مخصوص نشستیں نہیں مل سکتی، مخدوم علی خان
آپ کہہ رہے کہ مخصوص نشستوں کیلئے عام انتخابات میں کم از کم ایک نشست جیتنا لازم ہے، جسٹس جمال مندوخیل
سنی اتحاد کونسل بارے تیرہ ججز کا متفقہ فیصلہ تو وہ مان ہی رہے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
نظرثانی درخواست میں ریلیف لینے کیلٸےعاجز ہونا پڑتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
جوچیزہنس کر خوشی سے لےسکتے ہیں وہ لڑ کر نہیں لیاجاسکتا، جسٹس جمال مندوخیل
کسی کی تضحیک کرکے کچھ بھی نہیں لیاجاسکتا،جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1938536552440730017
ہم نے وہ دے دیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا،تو پھر ہمیں بھی گالیاں پڑ رہی ہیں،جسٹس جمال مندوخیل
پشتوں کی ایک کہاوت ہے،جس میں ایک شخص نے کسی کو بیل چار یا پانچ دن کیلئے دیا،جب وہ شخص بیل واپس لینے گیا تو جس نے بیل لیا تھا اس نے بیل کو بھی اور مالک کو بھی گالیاں دی،اس وقت مالک بولا یہ میری غلطی ہے نہ بیل دیتا نہ آج گالیاں سنتا،یہ پی ٹی آئی والا معاملہ بھی ایسا ہی ہے،ہم نے وہ دے دیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا،تو پھر ہمیں بھی گالیاں پڑ رہی ہیں،جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1938547083251728568
سنی اتحاد کونسل بارے تیرہ ججز کا متفقہ فیصلہ تو وہ مان ہی رہے ہیں،جسٹس جمال مندوخیل
نظرثانی درخواست میں ریلیف لینے کیلٸےعاجز ہونا پڑتا ہے،جوچیزہنس کر خوشی سے لےسکتے ہیں وہ لڑ کر نہیں لیاجاسکتا،کسی کی تضحیک کرکے کچھ بھی نہیں لیاجاسکتا،جسٹس جمال مندوخیل

Last edited by a moderator: