برطانوی وزیراعظم رشی سونک کوسیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ،عمران خان کاردعمل

rishi-sonik-imran-khan-fnn.jpg

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو کار میں سفر کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ہونے والے جرمانے کی خبر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ یہی قانونی کی حکمرانی ہے جہاں کوئی اس سے بالاترنہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ یہی عمل خوشحال قوموں کو غریب ممالک سے ممتاز کرتا ہے، کوئی این آر او نہیں، کوئی قبضہ گروپ نہیں، کوئی حراستی تشدد نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1616514115815542786
اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نظام انصاف کمزور کو تحفظ دیتا ہے، انصاف ریاست مدینہ کی بنیاد تھی۔

یاد رہے کہ برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو کار میں دوران سفر سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ کر دیا گیا، رشی سونک کو گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں کار میں سفر کے دوران گفتگو میں بغیر سیٹ بیلٹ پہنے سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

بعد ازاں غلطی کا احساس ہونے پر برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان کی جانب سے بیان جاری کرتے ہوئے اسے ایک غلطی قرار دیتے ہوئے معذرت کی گئی تھی۔

بیان میں کہا گیا تھا کہ رشی سونک نے سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے کیلئے کچھ وقت کیلئے سیٹ بیلٹ اتار دیا تھا تاہم اب احساس ہونے پر انہوں نے اپنی غلطی مانتے ہوئے معذرت کی ہے۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

پاکستان میں ایرے غیرے نتھو خیرے کی بھی کوئی فرض شناس پولیس والا گاڑی روکنے کی جسارت کر لے تو ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے بندے کا پہلا فقرہ یہ ہو گا . تُو جاندا نئیں میں کون آں، میں تیری پیٹی لواء کے تیری پئین نوں *** دیاں گا . ہکا بکا پولیس والا تھر تھر کانپتے ہوئے گاڑی روکنے پر معذرت کرکے سلیوٹ مارے گا اور جانے کا اشارہ دے گا

ویلکم ٹو پاکستان
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

essi leye Zaleel bhi hu rehey hein naa........
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

یہ اب عدالتیں عمران خان پر کام کر رہی ہیں نا
دیکھنا اب لندن والا انصاف اسے ملے گا - جو پہلے چار پانچ سال نواجے کو ملا کرتا تھا
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ اب عدالتیں عمران خان پر کام کر رہی ہیں نا
دیکھنا اب لندن والا انصاف اسے ملے گا - جو پہلے چار پانچ سال نواجے کو ملا کرتا تھا
Nawajay nay tu haram khori key hay Imran nay Pakistan kay liyay sub kuch kiya hay...
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Nawajay nay tu haram khori key hay Imran nay Pakistan kay liyay sub kuch kiya hay...
بیٹھ کر دیکھو جناب - انصاف کرنے والی عدالتیں عمران خان کی حرام خوری باہر نکال کے رخ رہی ہیں جناب - جیسے نواجے کی حرام خوری نکالی تھی
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
بیٹھ کر دیکھو جناب - انصاف کرنے والی عدالتیں عمران خان کی حرام خوری باہر نکال کے رخ رہی ہیں جناب - جیسے نواجے کی حرام خوری نکالی تھی
Aik jurm batao Imran Khan ka? Waysay woh tosha khana key ghari ab kahan hay?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Aik jurm batao Imran Khan ka? Waysay woh tosha khana key ghari ab kahan hay?
گھڑی ادر ہی ہے پتر جی - کوئی کیس ختم نہیں ہوا عمرانی توشے خانے والا
تم جاہلوں کو تمہارے مداری دوسری دوسری باتوں میں لجھا کر کام چلاتے ہیں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
گھڑی ادر ہی ہے پتر جی - کوئی کیس ختم نہیں ہوا عمرانی توشے خانے والا
تم جاہلوں کو تمہارے مداری دوسری دوسری باتوں میں لجھا کر کام چلاتے ہیں
Tum jahiloon nay tousha khana key list daynay say inkar kardiya hay pata hay kay tumharay haram khoor leaders nay dou numbri key hay aur woh phuns jain gaay...
 
LAHORE:
The federal government submitted its statement before a single-judge bench of the Lahore High Court (LHC) on Thursday, expressing its reservations to the disclosure of Toshakhana gifts.

During the hearing of a petition for making the Toshakhana gift records public by a single bench, the government contended that revealing such details might damage the country’s interests and its international relations.

Read Reasons sought for not sharing Toshakhana gifts' details

The statement quoted Section 15 of the Freedom of Information Ordinance 2002, which provides that “information may be exempt if disclosures would likely cause grave and significant damage to the interests of Pakistan.

The Toshakhana, administrated by the Cabinet Division, is a government repository which stores, maintains and preserves the gifts received by public office holders.

It caught media attention after former prime minister and Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan was accused of hiding details of the gifts he received during his tenure in the government.

In its three-page response, the government said that the Prime Minister’s Office (PMO) declared on November 26, 2015 that the information pertaining to Toshakhana gifts was classified.

“Disclosure of such information can cause unnecessary media hype, which could be potentially damaging to the interests of Pakistan in the conduct of international relations,“ the statement added.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Tum jahiloon nay tousha khana key list daynay say inkar kardiya hay pata hay kay tumharay haram khoor leaders nay dou numbri key hay aur woh phuns jain gaay...
وہ کرتے رہیں جو کرنا چاہتے ہیں -- تم جاہل کہیں یہ امید نہ لگا لینا کہ عمران اور یہ دونوں کیس ایک ہیں - عمران خان کی چوریوں والا ادھر ہی ھے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ کرتے رہیں جو کرنا چاہتے ہیں -- تم جاہل کہیں یہ امید نہ لگا لینا کہ عمران اور یہ دونوں کیس ایک ہیں - عمران خان کی چوریوں والا ادھر ہی ھے
Jahil tayray peo nay chori key hay ab bhaagh kiyon rahay ho
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
یہ اب عدالتیں عمران خان پر کام کر رہی ہیں نا
دیکھنا اب لندن والا انصاف اسے ملے گا - جو پہلے چار پانچ سال نواجے کو ملا کرتا تھا
does not make any sense !!!!
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Tayra peo haram zada daku kanjar baygherat tu mulk say bhaagh gaya
Imran Khan tu goli kha kar bhi apni qoum kay saath khara hay.
کدھر قائم ہے یار - بزدل کتنے مہینوں سے بنی گالا سے بھاگا ہوا ہے کہ کہیں گرفتار نہ ہو جاؤں - عدالتوں سے رخصت کی درخواستیں دے دے کر کاغذ ختم کے ہے ہیں اس نے لاہور سے
 
Back
Top