بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوجاتا ہے

نیٹ نیوز 22 منٹ پہلے
تبصرے صفحہ شیئر کریں صفحہ پرنٹ کریں دوستوں کو بھیجئے

275597-Badam-1406832490-227-640x480.JPG

بادام کو کھانے سے پہلے بھگونا اس لیے بہت ضروری ہے کہ اس طرح نہ صرف گری نرم ہو جاتی ہے بلکہ چھلکا بھی تر ہوجاتا ہے۔ فوٹو : فائل

کراچی: دماغ کو طاقت بخشنے کے لیے باداموں کو رات بھر بھگونے اور صبح کھانے کا طریقہ ہمارے ہاں صدیوں سے رائج ہے۔

بادام کو کھانے سے پہلے بھگونا اس لیے بہت ضروری ہے کہ اس طرح نہ صرف گری نرم ہو جاتی ہے بلکہ چھلکا بھی تر ہوجاتا ہے۔ یاد رکھیں کہ اس کے خشک چھلکے میں ایک مخصوص انزائم ہوتا ہے جس وجہ سے بادام ہضم نہیں ہوتا اور اس کے غذائی اجزاجسم میں جذب نہیں ہوتے ، دماغی صحت کے علاوہ بھی بادام کے بہت سے فوائد ہیں‘ بھگوئے ہوئے بادام ہاضمے کو درست کرتے ہیں اور جسم میں پروٹین کے انجذاب میں مدد دیتے ہیں۔ بادام میں پایا جانے والا مادہ ایلفا ٹو فیرل بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔

یہ 30 سے 70 کی عمر کے افراد کے لیے خصوصاً مفید ہے۔ اگر آپ دل کے مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو باداموں کا استعمال ضرور کریں کیونکہ اس میں پایا جانے والا اینٹی آکیسڈ نٹ مادہ کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے اوردل کو صحتمند رکھتا ہے۔ بادام جسم میں مضر صحت کولیسٹرول کی مقدار کم کرتا ہے اور صحت بخش کولیسٹرول کی مقدار بڑھاتا ہے۔ بادام میٹا بولک سفڈروم پر قابو پا کر موٹا پا کم کرتے ہیں اور بدن کوچست و توانا بناتے ہیں۔

Last edited by a moderator:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

Thanks for this new insight, I always appreciate your useful threads. .
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

Dimagh ko takat dene ka asan tarika

Red-Bull-Energy-Drink-Dose-AT.png

climate-change-arabica-coffee.jpg
 
Jshah

Minister (2k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

Thanks for sharing ......
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

پہلے ریسرچ کریں ریڈبل کے بارے میں پھر لکھیں۔ ۔ ۔

research kar k he likha hai is mein koi bull k sperm se nikali hui taurin nhi hoti.
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

oh bhai jaan yahan log 2 waqt ki roti ko taraste hain aap almond ki baat karte hain
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

oh bhai jaan yahan log 2 waqt ki roti ko taraste hain aap almond ki baat karte hain

paiee jaan, kahan in SPAIN where you live, nahee yaar? karachi mein toe ROTEE available hae 3 times dramae baaz? spain sae juld Pakistan wapiss aajaoe bakra eid sae pehlae, 2 waqt kee rotee no good for you
 
Last edited:

viceKaptan

Senator (1k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

subah utth ke kitne baadaam khaney theek rahein ge?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

oh bhai jaan yahan log 2 waqt ki roti ko taraste hain aap almond ki baat karte hain

بادام تو بہت مل جاتے ہیں ، سڑک پر پڑے ہوۓ ، فری میں

مسلہ ان کو بھگونے کا ہے ... پانی نہی ملتا ، لوگ ایسے ہی کھا جاتے ہیں اور بیمار ہو جاتے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

بادام تو بہت مل جاتے ہیں ، سڑک پر پڑے ہوۓ ، فری میں

مسلہ ان کو بھگونے کا ہے ... پانی نہی ملتا ، لوگ ایسے ہی کھا جاتے ہیں اور بیمار ہو جاتے ہیں

یہ آپ کس سڑک کی بات کر رہے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

زہرا ہال والی

مجھے تو آج تک ایک بھی بادام نہیں ملا اس رومانوی سڑک پے ، یا شائد وہاں نظر جھکا کے چلنا مشکل ہے اس وجہ سے

:lol:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

research kar k he likha hai is mein koi bull k sperm se nikali hui taurin nhi hoti.

اسمیں خطرناک حد تک کئفین کی مقدار ہے جو مسلسل استعمال سے بہت مضر ثابت ہوں گے۔
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

اسمیں خطرناک حد تک کئفین کی مقدار ہے جو مسلسل استعمال سے بہت مضر ثابت ہوں گے۔

to musalsal istemal karne ko kon keh raha hai sirf jab dimagh kam karna chor de us waqt istemal karo. BTW coffee mein b itni he ya is se zyada caffeine hoti hai jitni k red bull mein hai
 
Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوج

to musalsal istemal karne ko kon keh raha hai sirf jab dimagh kam karna chor de us waqt istemal karo. BTW coffee mein b itni he ya is se zyada caffeine hoti hai jitni k red bull mein hai

کوفی سے کئی زیادہ کئفین ریڈ بل میں ہے اور ٹریسس آف الکوحل/ڈرگز بھی موجود ہیں۔ ۔۔
 
Back
Top