بات کرنی ہے تو سیدھا عمران خان سے جاکر کریں،شہریارآفریدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

گر کسی نے بات کرنی ہے تو مجھ سے یا کسی اور سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہماری کوئی وقعت نہیں ہے، ڈائریکٹ جا کر عمران خان سے ڈسکس کرو، مجھے عمران خان نے کہا تھا کہ تھوڑا عرصہ تم خاموش رہو، شہریار خان آفریدی
https://twitter.com/x/status/1922360553919414378
شہریار آفریدی اتنا عرصہ خاموش کیوں رہے اور کس کے کہنے پر وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرینگے، گراؤںڈ زیرو کے پلیٹ فارم سے دوبارہ انٹری کرنے والے شہریار آفریدی نے سب بتا دیا ۔۔!

کوہاٹ جلسے کے دوران میں نے ایک جملہ بولا تھا کہ یہ پارٹی کسی کے باپ کی نہیں ہے جس کے بعد مجھے عمران خان نے اڈیالہ میں بولا کہ آپ پارٹی کے سینئیر آدمی ہو آپ کچھ عرصے کے لیے خاموش ہو جاؤ، اب اگر عمران خان مجھے بولیں گے تو میں ان کا اور اسٹیبلشمنٹ کا رابطہ بھی کروا سکتا ہوں مگر بات وہی ہے کہ عمران کو درمیان میں بٹھانا ہو گا، شہریار آفریدی کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1922352284144373808
دس مئی کا واقعہ ہمارے لیے نعمت ثابت ہوا ہے کہ اب ہماری قوم جُڑ گئی ہے، میرے بچے 9 مئی واقعات کے تناظر میں بہت دلبرداشتہ تھے اور ملک چھوڑنا چاہتے تھے مگر اب وہی بچے خوشی سے اُچھل کود رہے ہیں، اگر ہم مودی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں تو کیا اس وقت ہم اپنے گھر کو ٹھیک نہیں کرسکتے؟
https://twitter.com/x/status/1922348095427182703
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

تم تھوڑے عرصے کے لئے نہیں ویسے ہی بولنا بند کرو بہت سو کا فائدہ ہو جائے گا

Sheldon Cooper Shut Up GIF by CBS
 
Back
Top