برطانیہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بابراعظم ، شاہین شاہ اور نسیم شاہ کو اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے اس حوالے سے ذرائع نے اندرونی کہانی بیان کردی ہے،ذرائع نے کہا کہ بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے سے پہلے اظہر محمود نے ان سے بات کی اور بتایا کہ اگلے دو میچز میں آپ کو ڈراپ کیا جارہا ہے۔
ذرائع نے دعویٰ کیا شاہین شاہ اور نسیم شاہ کو معمولی انجری کے باعث ڈراپ کیا گیا، انجری سے بچنے کیلئے دونوں دستبردار ہوئے۔
خیال رہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بدترین کارکردگی کے بعد ٹیم سے سرفرازاحمد ، بابراعظم سمیت 6 کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔
اب دوسرے ٹیسٹ میچ میں شان مسعود(کپتان) سعود شکیل(نائب کپتان) ، عبداللہ شفیق، صائم ایوب، محمد ہریرہ، عبداللہ شفیق، حسیب اللہ(وکٹ کیپر)، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، کامران غلام، میر حمزہ، عامر جمال، ساجد خان، محمد علی، نعمان علی اور زاہد محمود کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/pak test team.jpg
Last edited: