jh_haroon
Politcal Worker (100+ posts)
!اے کاش
کہ جتنا افسوس میچ ہارنے کا ہوا
اتنا ہی نماز قضا ہونے کا بھی ہو
جتنا دل اپنے کھلاڑیوں پہ کڑھا
اتنا مسلمانوں کی حالت زار پہ بھی کڑھے
کہ جتنی دعائیں دل نے جیتنے کے لیے مانگی
اتنی اسلام کی سربلندی کے لیے بھی مانگی جاتیں
اور
جتنا متحد ہمیں اس میچ نے کیا
ایسے ہی ہم اپنے پاکستان کے لیے بھی ہو جائیں
کاش
!اے کاش
کہ جتنا افسوس میچ ہارنے کا ہوا
اتنا ہی نماز قضا ہونے کا بھی ہو
جتنا دل اپنے کھلاڑیوں پہ کڑھا
اتنا مسلمانوں کی حالت زار پہ بھی کڑھے
کہ جتنی دعائیں دل نے جیتنے کے لیے مانگی
اتنی اسلام کی سربلندی کے لیے بھی مانگی جاتیں
اور
جتنا متحد ہمیں اس میچ نے کیا
ایسے ہی ہم اپنے پاکستان کے لیے بھی ہو جائیں
کاش
!اے کاش