maksyed
Siasat.pk - Blogger
!!!!..... (اے وطن کے کمینے (کرپٹ سیاستدانوں
اے وطن کے کمینے سیاستدانوں
سارے رقبے تمھارے لیے ہیں
کوٹھیوں کے طلب گار ہو تم
پلاٹوں کے پرستار ہو تم
او، زالالت کی زندہ مسالوں
سارے قرضے تمھارے لیے ہیں
تم ہی سی قائم بجٹ کا خسارہ
لہو پی لو غریبوں کہ سارا
اے جہنم کے زندہ نشانوں
سارے فنڈز تمھارے لیے ہیں
اے، پاک وطن ک غداروں
او، امریکا کے وفاداروں
یہ جتنی بھی ہیں اس جہان میں
ساری لعنتین تمھارے لیے ہیں
اے وطن کے کمینے سیاستدانوں
سارے رقبے تمھارے لیے ہیں
کوٹھیوں کے طلب گار ہو تم
پلاٹوں کے پرستار ہو تم
او، زالالت کی زندہ مسالوں
سارے قرضے تمھارے لیے ہیں
تم ہی سی قائم بجٹ کا خسارہ
لہو پی لو غریبوں کہ سارا
اے جہنم کے زندہ نشانوں
سارے فنڈز تمھارے لیے ہیں
اے، پاک وطن ک غداروں
او، امریکا کے وفاداروں
یہ جتنی بھی ہیں اس جہان میں
ساری لعنتین تمھارے لیے ہیں
اے وطن کے کمینے سیاستدانوں
:angry_smile::angry_smile::angry_smile: