ایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ منسوخ &#17

uetian

Senator (1k+ posts)
کراچی: اسٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے 50 روپے اور ایک ہزار روپے مالیت کے نوٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


تمام کمرشل اور مائکرو فنانس بینک پرانے ڈیزائن کے 50 روپے اور ایک ہزار روپے کے نوٹوں کا اجرا جمعہ یکم نومبر 2013 سے بند کر دیں گے۔

تاہم ایسے جو نوٹ گردش میں ہیں وہ تا حکم ثانی لیگل ٹینڈر کے طور پر استعمال میں رہیں گے۔


3322.jpg


کمرشل اور مائکرو فنانس بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عوام سے یہ بینک نوٹ وصول کرتے ہوئے اس کے بدلے میں انہیں دیگر تمام مالیت کے بینک نوٹ اور سکّے جاری کریں۔

بینکوں کے پاس پرانے ڈیزائن کے ان نوٹوں کا مناسب ذخیرہ جمع ہو جائے تو انہیں ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر کو لوٹانا شروع کر دیں گے۔

Source: http://www.express.pk/story/190964/
 

DaPainKiller

Senator (1k+ posts)
Re: ایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ منسوخ

Spending money on useless things like changing note design will not help our poor nation much.
 

syedarahman

MPA (400+ posts)
Re: ایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ منسوخ

SBP is meant for printing n designing & saving the corrupts !!!
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ منسوخ

in se fazool kamoon k siwa tawaqoh bhi kiya thi urao urao qoum ka mall.
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ منسوخ


چھاپو اور چھپاؤ
ارے ظالموں اپنے اندر کے سیاہ اور کالے کرتوتوں کے اس رنگ کو بدلو، اپنی سوچ کے اس کرپٹ اور منفی ڈیزائن کو بدلو
حقدار اور مزدور کو اجرت مل جائے اسے نوٹ کے رنگ اور ڈیزاین سے کیا لینا دینا
 

Back
Top