ایک پہیئے والی موٹر سائیکل تیار حاضر

SV

(50k+ posts) بابائے فورم
پنکچر اور ٹائر کا خرچ کم، ایک پہیئے والی موٹر سائیکل تیار حاضر ہے


One-Wheel-Bike-interesting_6-14-2013_105201_l.jpg



نیویارکاین جی ٹیجدید ٹیکنالوجی کی بدولت اب دو پہیوں والی موٹر بائیکس ماضی کا قصہ بن گئی ہیں کیونکہ امریکی کمپنی نے ایک پہیے پر چلنے والی الیکٹرک بائیک تیار کرلی ہے۔

ایک پہیئے پر مشتمل یہ منفرد سپر بائیک 25میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ بیٹری مکمل چارج ہو جانے پر 50میل کا فاصلہ باآسانی طے کر لیتی ہے۔

تین سال کی محنت کے بعد تیار کی جانے والی اس منفرد بائیک میں 5ہارس پاور الیکٹرک انجن نصب ہے جسے چلانا بھی نہایت آسان ہے کیونکہ یہ اپنا توازن خود بخود بر قرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=105201​
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
تو امریکہ والوں اس کا بھی جلدی سے حل نکالو کہ ایک پہیہ والے بائیک پر یہ کس طرح بیٹھے گئے۔

40825375.jpg
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ھمارے ملک میں یہ فیل ھوجاے گی کیونکہ یھاں مداری ایک پھیے والی سایئکل چلاتے ھیں۔
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
اسےپاکستان میں اتنے جمپ لگنے ہیں کہ ہر پانچ فٹ پر گرے گی۔

آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے یہ ٹیکنالوجی پاکستان میں تب آئے گی جب وہ خود اس سے اکتا جائیں گے۔
مطلب ۸ سے ۱۰ سال بعد۔
 

behzadji

Minister (2k+ posts)
yeh chalti tau battery per hai....phir log kisi ke ghar ja kar kahain gay...yaar tea,coffee rehnay do bus bareek pin wala charger day do main ne baike charge kerni hai....
 

Back
Top