نادان
Prime Minister (20k+ posts)
je app ne jo ye thread banaya iss ki zarorat nehee thee baqi aap khud he samj leyn
ضرورت تھی ..جب ہی تو بنایا ہے
je app ne jo ye thread banaya iss ki zarorat nehee thee baqi aap khud he samj leyn
ضرورت تھی ..جب ہی تو بنایا ہے
آپ تو نجات پا گئے
ایک بیوی پے چار بچے ہیں
شکر کر بھائی حال اچھے ہیں
یہاں تو یہ عالم ہے
بعد مرنے کے میرے گھر سے یہ ساماں نکلا
چار بیوی ،تیرہ بچے، ،دو کتابیں، ایک عصا
ager apney aap ko theek neheee kerna
tu theek hai banayen
سر جی کل آپکا پوسٹ کردہ سکرین شاٹ اور ساتھ میں آپکی یہ پوسٹ میں عدیل صاحب کے ٹیبل پر چپکا کر آئ تھی ، انہوں نے ضرور آپکی یہ پوسٹ دیکھی ہوگی امید کرتی ہوں کے یہ مسلہ بھی حل ہو گیا ہوگا ، اگر پھر بھی پرابلم ہے تو پلیز رپورٹ بیک کریں ، شکریہI have a different issue since last few days!
If I want to edit any of my post, I am getting following error message:
![]()
ioمعزز ممبران ، عدیل صاحب اور وسیم صاحب کی کئی دن کی کوششوں کے بعد آج مارشل لاء کی طرح مسلط ہونے والی گرین بار ہٹا دی گئی ہے ،
پی ایم اور دوسرے پیجز اب بلاک نہیں ہو رہے ، اب پہلی فرصت میں سب اپنے پی ایم باکس کی صفائی شروع کریں ......
io
یہ تمہارا نام نیلا نظر آرہا ہے،،کیا لفڑا ہے بھائی؟۔۔۔کہیں آپ فورم کی،وہ،،تو نہیں بن گئی ہو،،توبہ توبہ
برٹنڈر رسل نے اپنے پھوپھی زاد بھائی سے کیا خوب کہا تھا،، کہ جب لوگوں کا خون نیلا ہوجاتا ہے تو وہ اورنج تحفے بھیجنے لگتے ہیںناں آپ نے جو نیلا جوڑا بھیجا تھا بس وہی پہنا ہے ......کیوں سوٹ نہیں کرتا ؟
آپکے لیے میں نے اورنج جوڑالیا ہے ...(bigsmile).....کسی دن ہو سکتا ہے آپکو وہ جوڑا بھیج دوں ......
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|