Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک بات میں لکھ کر دینے کے لیے تیار ہوں جو ہماری اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ نہیں آرہی۔ آپ جس شخص کو بھی جبری طور پر لاپتہ کرتے ہیں تو وہاں ہونے والے سلوک کے بعد یہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ شخص اپنی سوچ بدل دے۔ لوگ مجبور ہو سکتے ہیں مصلحت کے تحت چپ رہ سکتے ہیں مگر انکے اندر لاوا پکتا رہتا ہے اور سب اپنے موقعے کا انتظار کرتے ہیں بھڑاس نکالنے کے لیے۔ جبری لاپتہ کرنے سے بہتر قتل کرنا ہو سکتا ہے۔ یاد رکھیے لاپتہ کرنے کا فارمولہ آپکو بہت بھاری پڑے گا۔
https://twitter.com/x/status/1903620924101796090
"دوست کا کہنا ہے کہ نیشنل میڈیا ہو یا سوشل میڈیا، سب سے زیادہ جھوٹ حکومتی سرپرستی میں لگے بگڑے چمچے اور کڑچھے کر رہے ہیں۔ مگر یہ قانون سے زیادہ طاقتور بن چکے ہیں، اسی لیے اختلافی آوازوں کو دبایا جا رہا ہے"۔ عارف حمید بھٹی
https://twitter.com/x/status/1903109938047603050

Last edited: