..ایک اپیل پاکستانیوں کے نام
،اس بار 14 اگست کی شام
،جشن آزادی منانے سے پہلے
،لاوڈ میوزک چلانے سے پہلے
،بائیک کا سلنسر بدلنے سے پہلے
،ہلڑبازی کرنے سے پہلے
،کسی کو تنگ کرنے سے پہلے
،راستے روکنے سے پہلے
،پارٹی میں جانے سے پہلے
،سڑکوں پر ناچنے گانے سے پہلے
،آتشبازی کرنے سے پہلے
،شراب پینے سے پہلے
لڑائی کرنےسے پہلے۔۔
،فقط اِک بار یہ سوچنا، کہ یہ آزادی
کیا محض ایک اتفاق تھی یا بس یونہی مل گئی؟
،کبھی مت بھولنا
،کہ اس شب کو ہمارے لاکھوں مسلمان
،بھائی، بہن، ماں، باپ، بوڑھے، جوان، بچوں
،نے اپنی عزتوں، زندگیوں کی بے دریغ قربانیاں دی
اور اس پاکستان کی بنیاد میں 10لاکھ شہید لوگوں کا خون
اور قربانیاں شامل ہیں۔۔
اس دن ان کی قربانیوں کا پاس رکھ کر ان کےلئے ایصالِ
!ثواب کریں، انکی درجات بلندی کے لئے دعا کرنا مت بھولیں
اس دن غلط کام کر کے اللہ کی نافرمانی مت کریں، اور ان
،شہدا کی قربانیوں کا تمسخر مت اڑائیں
،شکریہ شہداِ پاکستان
،پاکستان زندہ باد
!پاک فوج پائندہ باد

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/BRiClruCcAAEbxQ.jpg
Last edited by a moderator: