smartguycool
MPA (400+ posts)
اسسلام و علیکم عزیزوں دوستوں بزرگوں اور عزت ماب موڈیرٹرس
میری ایک تھریڈ پھر غایب ہے فورم سے اور اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا بار بار ایک شکایت کرنا...اسلئے آج سے پوسٹ کرنا بند.....نہ پوسٹ ہوگی نہ ڈیلیٹ یا مرج ہوگی......اب سیلینٹ ممبر ہی ٹھیک ہے .....
اگر کوئی پوسٹ ڈیلیٹ یا مرج کی جاتی ہے تو اسکی وجہ بھی بتائی جاتی ہے....خیر بیکار ہے.....