Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن متوجہ ہوں
گزشتہ روز ایک تھریڈ بنا جس کا ٹائٹل ، یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجھ تھا.
کبھی آج تک میں نے نہیں دیکھا کے جب بھی جب بھی بات اے حضرت علی کی یا آل رسول میں سے کسی کی بھی ، اور یہاں پر موجود کچھ لوگ جن کے دلوں میں کجی ہے ، وہ بکواس نہ شرو کریں ،
ان میں سے ایک کا کمینٹ کسی بھائی نے دکھایا تو اول تو یقین ہی نہیں آیا ، اس تھریڈ پر جو کسی کی گستاخی پر سزا موت تجویز کرتے پھرتے ، وہ نبی کے اس صحابی کی والدہ کی توہین کرتے نظر اے جن کو نبی کریم نے اپنا جسم کہا اپنا نفس کہا ، اپنا خون کہا ،
سخت بھاری دل کے ساتھ میں یہ لکھ رہا ہوں ، کہ اب برداشت سے باہر ہے. اگر یہ بے غیرت اس طرح کی بکواس کر کے بھی بین نہیں ہوتا ،
تو پھر ایسے متعصب فورم پر رہنے کا جواز نہیں ، جہاں فرقوارانہ بکواسیات کرنے والوں کو چھوٹ دی جائے ،
ثبوت کے لئے کوئی بھی اڈمن پوچھ سکتا ہے مجھ سے.

Last edited by a moderator: