ایڈمن سے احتجاجی اپیل

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
ایڈمن سے ایک اپیل یہ بھی ہے کہ اس طرح کے لوگوں کو بین کرے جو دہشت گردوں کے حامی ہیں اور فساد پھیلانے والے تھریڈ لگاتے ہیں
ان کے تھریڈ بھی ڈیلیٹ کرو اور ان کو بھی بین کرو

یہ اسلام اور پاکستان کے نام پر دھبہ ہیں


تم خود سب سے بڑے دہشت گردوں کے حامی ہو اور دہشت گردوں کو مسلمان کہتے ہو
شرم کرو

Its a must be done act.

جب جواب نہ بنے دوسرے کو ملک دشمن یا شیعہ کہ کر بھاگ لیا کرو
جس کے جسم میں یزیدی خون ہو وہ بھلا یزیدی حرکات سے کیسے باز رہ سکتا ہے

فریڈم لور تم تو انسانوں کو ذبح کرنے کی وڈیوز مزے لیتے ہوے پوسٹ کرتے ہو تم اور تمہارے جیسے دو تین انسانوں میں بیٹھنے کے قابل ہی نہیں موڈ کو کیا تڑ یاں لگا رہے ہو ؟
تم اپنے بغدادی کو پاکستان کی طرف آنے پر آمادہ کرو پھر دیکھنا جسطرح فوج نے شمالی وزیرستان سے چوہے مار مکاۓ ہیں اسی طرح تیرے بغدادی کے اندر سے سیخ گزار کراسکی سجی کیسے بناتے ہیں ؟
پاکستان کو تمہارے خلیفہ کا کوی وزن نہیں ہے اسکی ضرورت سی آئ اے کو ہے ہمیں نہیں فوج اسکو ایکدن میں ڈھونڈھ کر الٹا لٹکا دے گی

جب تم لوگوں کے پاس دلیل نہیں ہوتا تو یہ رونا دھونا شورو کر دیتے ہو اگر مرد ہو اور سچے ہو تو یہ رونا دونا چھوڑ دو اور یہ مکارانہ ڈرامہ بند کر دو کی یہ دہشت گردو کا سپورٹر ہیں میں صرف حق بات کو سپورٹ کرتا ہوں چاہیے کسی کو اچھی لگے یا بری میرا مشن امریکی مظالم اور استعمار کے خلاف آواز اٹھانا ہے اور حقائق لوگوں کو بتانا ہے اب اگر کسی کو اس سے جلن ہوتی ہے تو وہ اس کی کمزوری ہے رہا طالبان کا سپورٹر کا الزام تو میں نے تو وہ خبریں شیر کی ہیں جو سیکولر اخبارات سے لی گئی ہیں یہاں پر میں کچھ متعصب ممبرز کو دیکھتا ہوں جو بغیر کسی سورس کے اپنے پیٹ کی طرف سے غلاظت شیر کرتے ہیں مگر ان کو فری ہینڈ ملا ہوا ہے ان کو کوئی کچھ نہیں کہتا امید ہے کی اب ڈکٹیٹرشپ کے باقیات کا یہ بین کرنے کا فضول واویلا نہیں چلے گا کیونکی انسان کا بنیادی حق آزادی ہے میرے لیے دوسری ای دی بنانا کچھ مشکل نہیں

 

Back
Top