Fahad Khan 2
Banned
ایڈمن خبردار۔۔
آج میں نے دو تریڈ اوپن کیے لیکن دونوں شرمناک طریقے سے مرج کر دیے جسں کا کو بھی توک نہیں بنتا ۔۔ ایک حامد میر کے انے والے پروگام کی لیک وڈیو تھی جو میٹرو میں مرج کر دی اور دوسری مزاحیہ-سیاسی تریڈ(سیاسی پرچہ) تھی جو موہد پیرزادہ کے تجزیہ میں مرج کر دی۔۔
دونوں مرج عقل سے پیدل کسی ایڈمن نے کی ہے۔۔ اگر اسی طرح لوگوں کی محنت پر کینچی اور کلہاڑی چلانی ہے تو تریڈ پوسٹنگ کے آپشن کو بند کر کے خود پوسٹنگ شروع کر دو۔۔
شکریہ
ناراض ممبر