Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
این اے 48 سے تحریک انصاف کے محمد علی بخاری اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کے فارم 45 میچ کر گئے
اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپیل ، جیتنے والے لیگی رہنما راجہ خرم نواز کو پندرہ ہزار جرمانہ عائد ، ریٹرننگ افسر این اے 48 کو بھی پندرہ ہزار جرمانہ عائد ، مصطفی نواز کھوکھر اور پی ٹی آئی امیدوار رکی بخاری کے فارم 45 میچ کر گئے الیکشن ٹریبونل نے دوران سماعت موازنہ کیا
https://twitter.com/x/status/1796055879957033346
این اے 48 اسلام آباد صورتحال: عدالت میں ایک ایک فارم 45 میچ کیا گیا۔ تحریکِ انصاف کے محمد علی بخاری اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کے فارم 45 ایک جیسے نکلے۔ ن لیگ کے راجہ خرم نواز نے ٹربیونل کو بتایا کہ میرے پاس تصدیق شدہ فارم 45 کوئی نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1796052435238052127

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/1vCERho.jpeg