جتنی شرمندگی اور رسوائی اردو سپیکنگ کو ایم کیو ایم انے دی ہے شائد کسسی اور نے دی ہو .
مسلسل منافقت ،جھوٹ اور خود غرضی ایم کیو ایم نے دکھائی ہے وہ ہم اردو بولنے والوں کے لیے با عت شرم ہے .
آج وہ پی ٹی آی کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہے کہ اس نے سندھ کی تقسیم کی مخالفت کی ہے .
سب سے بڑی مخالف اور مہاجر دشمن تو زرداری لیگ ہے ،مگر ایم کیو ایم تو سندھ میں اس کے ساتھ پچھلے کئی سالوں سے اقتدار کی شریک ہے .
ایاز سومرو کا قومی اسمبلی کا دو دن پہلے والا بیان اور بلاول کی ٹویٹ اس بات کی گواہ ہے کہ زرداری لیگ سب سے بڑی مخالف ہے .
مگر اس گھٹیا موومنٹ کا پی ٹی آی کے خلاف مظاہرہ صرف اس کا خوف ہے کہ اب ہم اردو بولنے والوں نے عمران کو اپنا لیڈر بنا لیا ہے .
دوسرا گھٹیا موومنٹ نے تو سندھ اسمبلی میں سند کی تقسیم کی مخالفت میں خود قرارداد منظور کروائی ہوئی ہے .
اب ہم اردو سپیکنگ اس گھٹیا موومنٹ کی چالوں میں نہیں آیئں گے ،انشاللہ .پاکستان زندہ باد .عمران خان زندہ باد

Last edited by a moderator: